تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ruudaad"
انتہائی متعلقہ نتائج "ruudaad"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ruudaad"
غزل
جو کچھ بھی روداد سخن تھی ہونٹوں کی دوری سے تھی
جب ہونٹوں سے ہونٹ ملے تو یک دم بے روداد ہوئے
جون ایلیا
شعر
روداد غم الفت ان سے ہم کیا کہتے کیوں کر کہتے
اک حرف نہ نکلا ہونٹوں سے اور آنکھ میں آنسو آ بھی گئے
اسرار الحق مجاز
نظم
التجا
روداد محبت پھر کہنا اب مان بھی جاؤ رہنے دو
جادو نہ جگاؤ رہنے دو فتنے نہ اٹھاؤ رہنے دو
عامر عثمانی
نعت
ہم کیوں نہ کہیں ان سے روداد الم اپنی
جب ان کا کہا خود بھی اللہ نے مانا ہے