aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saal-girah"
میری بارہویں سال گرہ پرسب نے نوازا تحفے دے کر
شاعر کا جشن سالگرہ ہے شراب لامنصب خطاب رتبہ انہیں کیا نہیں ملا
یاد نہیں کیابھرے پرے بازار سے جب میں
لو تیسواں سال بھی بیت گیالو بال روپہلی ہونے لگے
اک مجمع رنگیں میں وہ گھبرائی ہوئی سیبیٹھی ہے عجب ناز سے شرمائی ہوئی سی
ڏنهو گهر ۽دنيا ست اجوبا ڇو؟
نوید عشرت
میر معین الدین علی
انتخاب
گئے برسوں اک حاصل کیا!فقط اک موم بتی تین سو پینسٹھ دنوں میں
آج دروازے کھلے رہنے دویاد کی آگ دہک اٹھی ہے
(پچیس سال پہلے والدین نے سازش کر کے میری شادی کر دی تھی۔ اور پچیس سال بعد احباب نے سازش کر کے میری شادی کی پچیسویں سالگرہ منا ڈالی۔ اس ’’تقریب سعید‘‘ پر مجھے بھی تقریر کرنے کے لیے کہا گیا۔ یہ تحریری تقریر سوائے میری اہلیہ محترمہ کے سبھوں...
اس نے وہی کیا جو سال گرہ منانے والے کرتے ہیںقاتل اداؤں والی نے
اپنی پچھلی سالگرہ پر میں یہ سوچ رہا تھاکتنے دیے جلاؤں میں؟
وقت کی بات ہے ہر غنچۂ سربستہ مگروقت کیا چیز ہے بے پیمانۂ ساختہ ہے
پورے گھر میں شور مچا تھاخالد کی تھی سال گرہ
حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہوتجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
کیجیے سال گرہ فصل بہار آ پہنچیبیڑیاں پھر سے بدلوائیے دیوانوں کی
منہ زور زمانوں کی ذرا کھینچ لے باگیںمیرے کسی بچھڑے ہوئے کی سالگرہ ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books