aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sham.a"
سیدہ نفیس بانو شمع
born.1957
شاعر
محمود شام
born.1940
چراغ شرما
born.1998
ارپت شرما ارپت
born.1992
وکاس شرما راز
born.1973
امت شرما میت
born.1989
نقش لائل پوری
1928 - 2017
تری پراری
born.1986
امرتانشو شرما
born.2000
شمس تبریزی
1185 - 1248
مصنف
عاجز ماتوی
born.1935
وجے شرما
born.1995
رشبھ شرما
born.2001
اندر سرازی
born.1990
اپنے جلنے میں کسی کو نہیں کرتے ہیں شریکرات ہو جائے تو ہم شمع بجھا دیتے ہیں
ہزار شمع فروزاں ہو روشنی کے لیےنظر نہیں تو اندھیرا ہے آدمی کے لیے
بزم خیال میں ترے حسن کی شمع جل گئیدرد کا چاند بجھ گیا ہجر کی رات ڈھل گئی
اے شمع تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرحمیں نے تمام عمر گزاری ہے اس طرح
رخ روشن کے آگے شمع رکھ کر وہ یہ کہتے ہیںادھر جاتا ہے دیکھیں یا ادھر پروانہ آتا ہے
شمع رات بھر روشی لٹانے کیلئے جلتی رہتی ہے ، سب اس سے فیض اٹھاتے ہیں لیکن اس کے اپنے دکھ اور کرب کو کوئ نہیں سمجھتا ۔ کس طرح سے سیاہ کالی رات اس کے اوپر گزرتی ہے اسے کوئی نہیں جانتا ۔ تخلیق کاروں نے روشنی کے پیچھے کی ان تمام ان کہی باتوں کو زبان دی ہے ۔ خیال رہے کہ شاعری میں شمع اور پروانہ اپنے لفظی معنی اور مادی شکلوں سے بہت آگے نکل کر زندگی کی متنوع صورتوں کی علامت کے طور پر مستعمل ہیں ۔
زمانے بیت گئے مگر محمد رفیع آج بھی اپنی آواز کی ساحری کے زور پر ہرکسی کے دل پر اپنی حکومت جمائے ہوئے ہیں ، ان کے گائے ہوئے بھجن ، اورنغموں کی گونج آج بھی سنائی دیتی ہے۔ آج ہم آپ کے لئے کچھ مشہورو معروف شاعروں کی ایسی غزلیں لے کر حاضر ہوئے ہیں جنہیں محمد رفیع نے اپنی آواز دی ہے اور ان غزلوں کے حسن میں لہجے اور آواز کا ایسا جادو پھونکا ہے کہ آدمی سنتا رہے اور سر دھنتا رہے ۔
شام کا تخلیقی استعمال بہت متنوع ہے ۔ اس کا صحیح اندازہ آپ ہمارے اس انتخاب سے لگا سکیں گے کہ جس شام کو ہم اپنی عام زندگی میں صرف دن کے ایک آخری حصے کے طور دیکھتے ہیں وہ کس طور پر معنی اور تصورات کی کثرت کو جنم دیتی ہے ۔ یہ دن کے عروج کے بعد زوال کا استعارہ بھی ہے اور اس کے برعکس سکون ،عافیت اور سلامتی کی علامت بھی ۔ اور بھی کئی دلچسپ پہلو اس سے وابستہ ہیں ۔ یہ اشعار پڑھئے ۔
शामा شامَہ
رک : شاما .
शम'अ شَمْعَہ
(جراحی) سلائی، ایک پتلا آلہ جس میں دوا بھر کر جسم یا زخم میں داخل کیا جاتا ہے
शम्मा شَمَّہ
بہت تھوڑا، بہت مختصر، بہت مختصر خوشبو
عربی
शम्मा' شَمّاع
موم بتیاں بنانے والا کاریگر ، موم بتیاں بنانے والا.
شمع شبستان رضا
ایڈیٹر: صوفی اقبال احمد نوری
مذہبیات اسلامیات
اندلس کی آخری شمع
مصنف: اے۔ حمید
ناول رومانی
تعزیہ کی حقیقت
مصنف: شمع نیازی
1972
اسلامیات
دہلی کی آخری شمع
مصنف: مرزا فرحت اللہ بیگ
ایڈیٹر: ڈاکٹر صلاح الدین
2003
مضامين و خاكه خاكه
ایڈیٹر: خواجہ حسن نظامی
1945
شمع
ایڈیٹر: یوسف دہلوی
لکھنؤ کی آخری شمع
لکھنو کا آخری شاہی مشاعرہ
ایڈیٹر: ابواللیث صدیقی
1851
تذکرہ
دہلی کی شاعری کی آخری شمع
1949
وقت مجھے لکھ رہا ہے
مصنف: سیدہ نفیس بانو شمع
2021
اردو ناول میں طنز و مزاح
مصنف: شمع افروز زیدی
1987
تحقیق و تنقید ناول تنقید
شمع فروزاں
مصنف: آتش بہاولپوری
ایڈیٹر: رئیس نیازی
1984
شاعری مجموعہ
تذکرہ شمع انجمن
مع نگارستان سخن
مصنف: نواب صدیق حسن خاں
ایڈیٹر: عطا کاکوی
1968
آخری شمع
تاریخ دہلی کا گیارہواں حصہ
1928
ایڈیٹر: رشید حسن خاں
2009
شمع ازل
مصنف: اثر زبیری لکھنوی
1939
شاعری
ہوا خفا تھی مگر اتنی سنگ دل بھی نہ تھیہمیں کو شمع جلانے کا حوصلہ نہ ہوا
یہ انتظار نہیں شمع ہے رفاقت کیاس انتظار سے تنہائی خوبصورت ہے
زندگی شمع کی مانند جلاتا ہوں ندیمؔبجھ تو جاؤں گا مگر صبح تو کر جاؤں گا
شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھااپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
ہوتی کہاں ہے دل سے جدا دل کی آرزوجاتا کہاں ہے شمع کو پروانہ چھوڑ کر
آپ آئے ہیں سو اب گھر میں اجالا ہے بہتکہیے جلتی رہے یا شمع بجھا دی جائے
بجھ گئی شمع کی لو تیرے دوپٹے سے تو کیااپنی مسکان سے محفل کو منور کر دے
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میریزندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری!
اے شمع تیری عمر طبیعی ہے ایک راتہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے
تو کہیں ہو دل دیوانہ وہاں پہنچے گاشمع ہوگی جہاں پروانہ وہاں پہنچے گا
دن اندھیروں کی طلب میں گزرارات کو شمع جلا دی ہم نے
غم ہستی کا اسدؔ کس سے ہو جز مرگ علاجشمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہوتے تک
صبح کو کھل جائے گا دونوں میں کیا یارانہ ہےشمع پروانہ کی ہے یا شمع کا پروانہ ہے
پروانوں کا تو حشر جو ہونا تھا ہو چکاگزری ہے رات شمع پہ کیا دیکھتے چلیں
فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرےوہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books