aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shast-e-but-e-naavik"
ایڈون آرتھر برٹ
مصنف
بکڈپو تالیف واشاعت قادیان
ناشر
ترقی تعلیم پبلیکیشنز، ناسک
بک کارنر، امروہہ، یو۔ پی۔
ساجد بکڈپو، یو ۔پی۔
دانش بکڈپو، فیض آباد، یوپی
بک ڈپو تالیف و اشاعت قادیان
صدق جدید بک ایجنسی
معیار ادب بکڈپو، بھوپال
کارپردازان دیش اپکارک بک ڈپو، لاھور
خواجہ سنز بک سیلرز و اسٹیشنرز، کراچی
باغ و بہار بک ڈپو، دہلی
رہنمائے تعلیم بک ڈپو، دہلی
پیام مشرق بک ڈپو، دہلی
کوہ نور بک ڈپو، نئی دہلی
محراب ابروئے بت کافر ادا کو دیکھکعبہ کا شیخ باندھ کے احرام رہ گیا
شکوہ سن کر جو مزاج بت بد خو بدلاہم نے بھی ساتھ ہی تقریر کا پہلو بدلا
ہے مجھے پاس وفا اے بت عیار فقطورنہ کچھ تو ہی نہیں ایک طرح دار فقط
جب میں نے کہا اے بت خودکام ورے آتب کہنے لگا ''چل بے او بد نام پرے جا''
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
دکنی ادب کے شائقین کے لئے ریختہ نے سو مشہور، معیاری اور معتبر کتابوں کا انتخاب کیا ہے۔
بت ارمنی
ناز کفیل گیلانی
خواتین کی تحریریں
بت کافر
عارف مارہروی
رسالہ بت شکن
مولانا عنایت علی
برونز اسٹیچو آرور جنس کس
تاریخی
بو تراب وبت شکن
مہدی نظمی
شاعری
انتخاب کلام بوم
سید اعجاز الدین پاپولر
انتخاب
رنگ و بو
ناظم گونڈوی
ساز رنگ وبو
محمد ارشد اعظمی
مجموعہ
جہان رنگ و بو
نیر اقبال علوی
قصہ / داستان
لمس رنگ و بو
سیف الرحمن عباد غازی پوری
ترجمہ دیوان بو علی قلندر
بو علی شاہ قلندر
چشتیہ
جهان رنگ و بو میں
فریدہ زین
افسانہ
جہاں رنگ و بو میں
مضامین
کلیات قانون بو علی سینا (مترجم و مشرح)
ابن سینا
طب
سرشت رنگ و بو
فخرالدین غوری فیض
نقش ناز بت طناز بہ آغوش رقیبپاۓ طاؤس پئے خامۂ مانی مانگے
اشک چشم بت بے جاں سے نکل سکتا ہےآہ پر سوز سے پتھر بھی پگھل سکتا ہے
حسن بت مر مر ہے کہ تن چاندی کایہ خواب ہے یا اصل بدن چاندی کا
دل ہم نے جو چشم بت بے باک سے باندھاپھر نشۂ صہبا سے نہ تریاک سے باندھا
خدا نما ہے بت سنگ آستانۂ عشقچلوں گا پائے نگہ بن کے سوئے خانۂ عشق
ناز بت مہوش پر قربان دل و جاں ہےیہ شان خدا شاہد غارت گر ایماں ہے
آمد تصور بت بیداد گر کی ہےدل کی بھی لوٹ خانہ خرابی جگر کی ہے
پوچھتا ہے اے بت بے پیر کیاکیا کہوں ہے رنج دامن گیر کیا
کیا مرے آنے پہ تو اے بت مغرور گیاکبھی اس راہ سے نکلا تو تجھے گھور گیا
تو اگر مجھ سے جدا اے بت ناداں ہوگامثل ناقوس یہ دل ہجر میں نالاں ہوگا
شمار سبحہ مرغوب بت مشکل پسند آیاتماشائے بہ یک کف بردن صد دل پسند آیا
جان جانی ہے مری اے بت کم سن تجھ پرمر ہی جاؤں گا گلا کاٹ کے اک دن تجھ پر
کون سے دن تری یاد اے بت سفاک نہیںکون سی شب ہے کہ خنجر سے جگر چاک نہیں
گلے میں اپنے پہنا ہے جو تو نے اے بت کافرمری تسبیح کو ہے رشک زنار برہمن پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books