تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shub"
انتہائی متعلقہ نتائج "shub"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
shab
शबشَب
فارسی
غروب آفتاب سے صبح تک كاوقت، رات، لیل، رین
KHuub kiyaa
ख़ूब कियाخُوب کِیا
۔۱۔اچھی بات کی۔ اچھا کیا۔ ؎ ۲۔ (طنزاً) برا کیا۔ آپ نے بھری مجلس میں شراب پی خوب کیا۔ ۳۔ڈھٹائی سے بھی کہتے ہیں۔ میں نے اپنا گلاس توڑ ڈالا۔ خوب کیا تم کیوں الجھتے ہو۔ میں نے اپنی ماما کو مارا خوب کیا آپ کون ہوتے ہیں۔






