aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siyaahii"
کوثر سیوانی
born.1933
شاعر
غوث سیوانی
born.1969
عبدالواحد سندھی
مصنف
افسر سیمابی احمد نگری
قمر سیوانی
born.1942
عبیداللہ سندھی
1872 - 1944
طارق سندھی
born.1947
جوہر سیوانی
رفیق سراجی
born.1955
منظر صدیقی سیمابی اکبرآبادی
سید مزمل احمد سیاہ
سندھی ادبی بورڈ، کراچی
ناشر
عارف سیمابی بانکوٹی
شرر سیوانی
فاروق سیوانیٍ
سنا ہے اس کی سیہ چشمگی قیامت ہےسو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں
یہ ہمیں تھے جن کے لباس پر سر رہ سیاہی لکھی گئییہی داغ تھے جو سجا کے ہم سر بزم یار چلے گئے
میں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیمجھ کو راتوں کی سیاہی کے سوا کچھ نہ ملا
''کبھی کبھی رات کی سیاہی،کچھ ایسی چہرے پہ جم سی جاتی ہے
۲بہت سیہ ہے یہ رات لیکن
सियाहीسیاہی
darkness, blemish, ink
اردو نثر میں مزاح نگاری کا سیاسی اور سماجی پس منظر
رؤف پاریکھ
تنقید
اردو ناول کا سماجی اور سیاسی مطالعہ
نگینہ جبیں
ناول تنقید
آتش پارے اور سیاہ حاشیے
سعادت حسن منٹو
افسانوی ادب
علی گڑھ تحریک
پروفیسر مظہر مہدی
ادبی تحریکیں
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
محمد ایوب خاں
خودنوشت
صالحہ زریں
بچوں کی کہانیاں
افسانہ
سیاسی فلسفہ
محمد مجیب
فلسفہ
جدید غزل کا فنی سیاسی وسماجی مطالعہ
ممتاز الحق
سرسید کے مذہبی تعلیمی اور سیاسی افکار
شان محمد
دکن کی سیاسی تاریخ
سید ابوالاعلیٰ مودودی
ہندوستانی تاریخ
رسول اکرم کی سیاسی زندگی
محمد حمید اللہ
اسلامیات
اردو شاعری کا سیاسی اور تاریخی پس منظر
ابوالخیر کشفی
شاعری تنقید
سرخ و سیاہ
بلراج مینرا
معاہدۂ عمرانی
روسو
قانون
کون سیاہی گھول رہا تھا وقت کے بہتے دریا میںمیں نے آنکھ جھکی دیکھی ہے آج کسی ہرجائی کی
کیوں میرا مقدر ہے اجالوں کی سیاہیکیوں رات کے ڈھلنے پہ سویرا نہیں ہوتا
کسی کو جب بھی ضرورت پڑی سیاہی کیہمارا جسم جلا کر دھواں بنایا گیا
تری زندگی اسی سے تری آبرو اسی سےجو رہی خودی تو شاہی نہ رہی تو رو سیاہی
سوسائٹی کے اصولوں کے مطابق مرد مرد رہتا ہے خواہ اس کی کتاب زندگی کے ہر ورق پر گناہوں کی سیاہی لپی ہو۔ مگر وہ عورت جو صرف ایک مرتبہ جوانی کے بے پناہ جذبے کے زیر اثر یا کسی لالچ میں آ کر یا کسی مرد کی زبردستی کا شکار ہو کر ایک لمحے کے لئے اپنے راستے سے ہٹ جائے، عورت نہیں رہتی۔ اسے حقارت و نفرت کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے۔ سوسائٹی اس پر وہ تمام دروازے ...
کیوں نور ابد دل میں گزر کر نہیں پاتاسینے کی سیاہی سے نیا حرف لکھا ہے
چہرے پہ مل رہا ہوں سیاہی نصیب کیآئینہ ہاتھ میں ہے سکندر نہیں ہوں میں
خطا و جرم کہوں اپنی بے گناہی کوسحر کا نور لکھوں رات کی سیاہی کو
اس طرح روز ہم اک خط اسے لکھ دیتے ہیںکہ نہ کاغذ نہ سیاہی نہ قلم ہوتا ہے
آج تک پا نہ سکا چشمۂ آب حیواںاس کو سورج بھی ملے ہیں تو سیاہی بن کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books