aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tasavvuf"
ہربنس سنگھ تصور
مصنف
تصوف فاؤنڈیشن، لاہور
ناشر
ادارۂ دبستان تصوف
یعقوب تصور
شاعر
تصور زیدی
تسلیم احمد تصور
تصور خانم
فن کار
حسین علی تاسف
مولوی تلطف حسین
محمد حسن تاسف
محمد تصور خاں
یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالبؔتجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
تمدن تصوف شریعت کلامبتان عجم کے پجاری تمام
منافقین تصوف کی موت ہوں میں علیؔہر اک اصیل ہر اک بے ریا کے ساتھ ہوں میں
کہتے تھے کہ پنہاں ہے تصوف میں شریعتجس طرح کہ الفاظ میں مضمر ہوں معانی
تصوف اوراس کے معاملات اردوشاعری کے اہم تریں موضوعات میں سے رہے ہیں ۔ عشق میں فنائیت کا تصوردراصل عشق حقیقی کا پیدا کردہ ہے ۔ ساتھ ہی زندگی کی عدم ثباتی ، انسانوں کے ساتھ رواداری اورمذہبی شدت پسندی کے مقابلے میں ایک بہت لچکداررویے نے شاعری کی اس جہت کو بہت ثروت مند بنایا ہے ۔ دیکھنے کی ایک بات یہ بھی ہے کہ تصوف کے مضامین کو شعرا نے کس فنی ہنرمندی اورتخلیقی احساس کے ساتھ خالص شعر کی شکل میں پیش کیا ہے ۔ جدید دورکی اس تاریکی میں اس انتخاب کی معنویت اور بڑھ جاتی ہے۔
شاعری میں تصورایک بڑی طاقت کےطور پرابھرتا ہے ۔ ہرطرح کی مایوسی اورمحرومی کے باوجود عاشق کیلئے جوایک سہارا بچتا ہے وہ تصورہی ہے ۔ عاشق کیلئے معشوق سےبات چیت اوراس کا وصل اسی تصورکےسہارے ممکن ہے ۔ یوں بھی ہر شخص وہ تخلیق کارہویا عام آدمی دو دنیاؤں میں ہی جیتاہےایک تووہ دنیا جواس کےآس پاس پھیلی ہوئی سفاک دنیا ہے اوردوسری وہ دنیا جسے وہ اپنے تصور کے سہارے بسائے ہوئے ہے ۔ یہی اس کی طاقت ہے ۔ ہم نےکچھ ایسےشعروں کواکٹھا کیا ہے جن میں تصورکی مختلف صورتوں کا اظہار ہے ۔
तसव्वुफ़تصوف
mysticism, the theology of, the mystics of the east, Sufism
ब्रह्मवाद, अध्यात्मवाद, सूफीइज्म, मन की सांसारिक विषयों से विरक्ति, परहेज़गारी, वेदान्त, ज्ञानकांड, इल्मे तसव्वुफ।
تصوف کی حقیقت اور اسکا فلسفۂ تاریخ
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
تصوف
مخزن تصوف
عبدالرحمٰن حیا
سماع اور دیگر اصطلاحات
ولی دکنی
گوپی چند نارنگ
مقالات/مضامین
خواجہ میر درد
وحید اختر
نقشبندیہ
خلاصۂ تعلیم تصوف
خواجہ حسن نظامی
فلسفہ تصوف
تصوف اور اردو کی صوفیانہ شاعری
مرزا صفدر علی بیگ
تحقیق / تنقید
آئینہ خود شناسی
منشی نجم الدین قادری
جلال الدین رومی اینڈ ہز تصوف
ہریندر چندر پول
آئینۂ معرفت
سید اعجاز حسین اعجاز
شاعری تنقید
خواجہ بندہ نواز کا تصوف اور سلوک
میر ولی الدین
چشتیہ
فرہنگ تصوف
صوفی وحید الحسن
خم خانہ تصوف
ظہور الحسن شارب
تذکرہ
خم خانۂ تصوف
ادب اور تصوف
حیات عامر حسینی
اقبالیات تنقید
خاتمۂ تصوف
خواجہ بندہ نواز گیسو دراز
وہ کون ہے جو مجھ پہ تأسف نہیں کرتاپر میرا جگر دیکھ کہ میں اف نہیں کرتا
میں تصوف کے مراحل کا نہیں ہوں قائلمیری تصویر پہ تم پھول چڑھاتی کیوں ہو
جو میں دامن ان سے چھڑا سکوںتو سکوں تصوف میں پا سکوں
شاعر قوم پہ بن آئی ہےکذب کیسے ہو تصوف میں نہاں
سنا ہے چشم تصور سے دشت امکاں میںپلنگ زاویے اس کی کمر کے دیکھتے ہیں
يہ حکمت ملکوتي، يہ علم لاہوتي حرم کے درد کا درماں نہيں تو کچھ بھي نہيں
تیرے ہی نغمے سے کیف و انبساط زندگیتیری صوت سرمدی باغ تصوف کی بہار
ہم تصوف کے خرابوں کے مکیںوقت کے طول المناک کے پروردہ ہیں،
کیا تکلف کریں یہ کہنے میںجو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔدوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books