aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tazkira abul kalam azad ebooks"
ابوالکلام آزاد
1888 - 1958
مصنف
ابوالکلام آزاد ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، پاکستان
ناشر
ابوالکلام آزاد اوینٹل ریسرچ، حیدر آباد
مولانا ابوالکلام آزاد ریسرچ اینڈ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن، یو۔ پی۔
ابوالکلام آزاد اکیڈمی، اندور
مولانا ابوالکلام آزاد عربک اینڈ پرشین ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، راجستھان
مولانا ابو الکلام آزاد عربک اینڈ پرشین ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، ٹونک
بے خود بھی ہیں ہشیار بھی ہیں دیکھنے والےان مست نگاہوں کی ادا اور ہی کچھ ہے
ان شوخ حسینوں کی ادا اور ہی کچھ ہےاور ان کی اداؤں میں مزا اور ہی کچھ ہے
کوئی نالاں کوئی گریاں کوئی بسمل ہو گیااس کے اٹھتے ہی دگرگوں رنگ محفل ہو گیا
عہد قدیم کی تار برقی اور طیارات! مشاطۂ عالم نے ہمیں کچھ اس طرح اپنی نئی نئی سحر ادائیوں اور دل فریبیوں میں محو کر لیا ہے کہ اس کے عہد گزشتہ کے بہت سے دلچسپ افسانے بالکل خواب و خیال ہو گئے ہیں، حتی کہ نئی دلچسپیوں کی مشغولیت میں کبھی ان کا خیال بھی ہمارے دماغوں میں نہیں گزرتا۔
یورپ اور امریکہ نے جو آج کل حیرت انگیز ترقی کی ہے، اور علوم و فنون، تہذیب و شائستگی میں جوان کا آج طوطی بول رہا ہے، ان میں من جملہ اور اسباب ترقی سے ایک بڑا سبب اخبار دیکھنا ہے، جسے اعلیٰ سے لے کر ادنیٰ تک اور بچے سے لے کر بوڑھے تک روزانہ ہر ایک دیکھا کرتا ہے اور علمی و عملی فیوضات حاصل کرتا ہے۔ چوں کہ کچھ عرصہ سے ہندوستان اور پنجاب میں بھی اخبار...
بہترین فارسی تذکرےیہاں پڑھیں، اس صفحہ پر اردو شاعروں کے بہترین فارسی تذکرے موجود ہیں، جن کو ریختہ نے اپنے قارئین کے منتخب کیا ہے۔
اردو کے دس سب سے بہترین صوفی تذکرے یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر اب تک کے بہترین صوفی تذکرے دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے اردو ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
ابو الکلام آزاد
شورش کاشمیری
سوانح حیات
آزاد کی تقریریں
خطبات
آزاد کی تقریریں
عطا خورشید
الہلال
رسالے
خود نوشت
غبارخاطر
حضرت یوسف
فلسفہ
غبار خاطر
مضامین
سیلیز آف مائنڈ
الدین والسیاست
مسئلۂ خلافت
آزادی ہند
ہندوستانی تاریخ
جوش وحشت میں مسلم ہو گیا اسلام عشقکوچہ گردی سے مری پورا ہوا احرام عشق
مولانا ابوالکلام آزاد کی پیدائش مکہ مکرمہ میں ۱۱ نومبر ۸۸۸۱ء کو ہوئی۔ ان کا شمار دنیا کے ان عظیم شخصیتوں میں ہوتا ہے جن کے نام اور کام رہتی دنیا تک باقی رہیں گے۔ مولانا آزاد کثیر الجہات شخصیت کے مالک تھے۔ ان کی شخصیت کا ہر پہلو روشن اور تابناک تھا۔ بالکل ترشے ہوے ہیرے کی طرح۔ وہ اپنی ذات میں ایک انجمن تھے۔ وہ ایک عالم دین بھی تھے اور مفسر قرآن بھی۔...
ہیں! یہ تم نے کیا کیا؟ ’’اک مس سیمیں بدن سے کرلیا لندن میں عقد۔‘‘ جی ہاں! حضرت! کر لیا لندن میں عقد! آخر کوئی وجہ؟ کیوں کر لیا لندن میں عقد؟ بس یہ نہ پوچھیے، کیوں؟ کس لیے؟ کیا آپ کو ہندوستان میں کوئی پری جمال ایسی نہیں ملتی تھی کہ آپ کو معشوقان یورپ کی تلاش ہوئی۔ کیا آپ کو ہندوستان میں کوئی سیمیں بدن نہیں نظر آتی تھی کہ خدا مان۔۔۔ والا کو مسان...
(۱) اثر خامۂ مولوی ابوالکلام محی الدین احمد آزادؔ دہلوی مقیم کلکتہ
جس شخص کو آپ اچھی طرح جانتے ہوں اس کے متعلق لکھنا مشکل ہے۔ یہ مشکل مزید بڑھ جاتی ہے جب کہ ایسا شخص آپ کا سیاسی رفیق کار بھی ہو۔ ایک ایسا ساتھی جو سیاسی ذمہ داریوں میں آپ کاپوری طرح سے شریک کار رہا ہو۔ یہی وجہ ہے کہ میں مولانا ابوالکلام آزاد پر کچھ لکھنا آسان خیال نہیں کرتا۔ بیس سال ہوئے میں نے مولاناآزاد سے پہلی ملاقات کی۔ میں اس ملاقات سے پہلے ان کا نام سن چکا تھا۔ میں ان کی قابلیت اور ان کے قومی کام کے متعلق کافی سن چکا تھا۔ مجھے یہ بھی معلوم تھا کہ وہ پچھلی بڑی جنگ میں قید رہ چکے تھے۔ میں ان سے ملنے کا بہت خواہاں تھا۔ آپ اس وقت سن و سال کے لحاظ سے جوان تھے لیکن اس کے باوجود ان کے خدوخال سے پختہ سالی عیاں تھی۔ چنانچہ جوان ہوتے ہوئے بھی وہ کانگریس کے بوڑھوں کی صف میں بیٹھے ہوئے تھے۔ میں تھوڑے فاصلہ سے انہیں دیکھ رہا تھا کیونکہ میں اس زمانے میں کانگریس کے بڑے ارکان کے دائرہ میں شامل نہیں تھا۔ بعد کے سالوں میں میں نے انہیں کانگریس ورکنگ کمیٹی میں کام کرتے ہوئے دیکھا۔ گزشتہ بارہ سال کی مدت میں، میں ان سے بہت قریب رہا ہوں۔ ایام اسیری اور ہندوستان سے باہر جانے کے اوقات کے علاوہ کانگریس کے بڑے بڑے فیصلوں میں میں ان کے ساتھ رہا ہوں۔
کیوں اسیر گیسوئے خم دار قاتل ہو گیاہائے کیا بیٹھے بٹھائے تجھ کو اے دل ہو گیا
ابوالکلام کہ بدر منیر آزادیطلوع صبح تمنا نشاط دیدہ و دل
طاہرہؔ سالگرہ آج ہے آزادی کیہند کے خورد و کلاں ساتھیوں پیاروں کو سلام
کس کو لے کر جا رہے ہیں آج یوں نوحہ کناںرو رہے ہیں آج کس کو ملک کے پیر و جواں
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگیوہ کن خوابوں سے جانے آشنا نا آشنا ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books