aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaa-e-Gaflat-e-nigah-e-shauq"
انتخاب نگہ شوق کو مشکل بھی نہیںکوئی آئینہ ترا آج مقابل بھی نہیں
يہ کائنات چھپاتي نہيں ضمير اپنا کہ ذرے ذرے ميں ہے ذوق آشکارائي
نگاہ شوق اگر دل کی ترجماں ہو جائےتو ذرہ ذرہ محبت کا راز داں ہو جائے
نگاہ شوق کی حیرانیوں کو کیا کہیےانہیں بلا بھی لیا اعتبار بھی نہ کیا
نگاہ شوق کیوں مائل نہیں ہےکوئی دیوار اب حائل نہیں ہے
سب سے پسندیدہ اور مقبول شاعروں میں سے ایک ، اپنے انقلابی خیالات کے سبب کئی برس قید میں رہے
معشوق کی ایک نگاہ کے لئے تڑپنا اور اگر نگاہ پڑ جائے تو اس سے زخمی ہوکر نڈھال ہوجانا عاشق کا مقدر ہوتا ہے ۔ ایک عاشق کو نظر انداز کرنے کے دکھ ، اور دیکھے جانے پر ملنے والے ایک گہرے ملال سے گزرنا ہوتا ہے ۔ یہاں ہم کچھ ایسے ہی منتخب اشعار پیش کر رہے ہیں جو عشق کے اس دلچسپ بیانیے کو بہت مزے دار انداز میں سمیٹے ہوئے ہیں ۔
वा-ए-ग़फ़लत-ए-निगह-ए-शौक़وائے غفلت نگۂ شوق
intj. O! strange! ho! fy! pshaw! Negligence of glance of love
نگاہ شوق
دھرم سروپ
چشم نگراں
خواجہ شوق
مجموعہ
نشاط آرزو
مومن خاں شوق
نغمۂ دل و مضراب نشاط
محمد عبد الطیف لطیف
دیانرائن نگم اور رسالہ زمانہ و اخبار آزاد
نا معلوم ایڈیٹر
وجے نگر کے عہد میں نظام حکومت اور سماجی زندگی
ٹی۔ وی۔ مہالنگم
حرف اول و سیاست نامۂ عالم
نکہت شاہ جہانپوری
خواتین کی تحریریں
رہنمائے مطالعہ و مضمون نگاری
جمیل احمد نذیری
تصانیف رفعت سروش
نکہت پروین
میری نگاہ شوق بھی کچھ کم نہیں مگرپھر بھی ترا شباب ترا ہی شباب ہے
نگہ شوق کو یوں آئنہ سامانی دےعشق کو حسن بنا حسن کو حیرانی دے
نگاہ شوق ترا حظ اٹھانا چاہوں گیخیال خام تجھے آزمانا چاہوں گی
نگاہ شوق سے کب تک مقابلہ کرتےوہ التفات نہ کرتے تو اور کیا کرتے
نگاہ شوق تجھے کامیاب کس نے کیادل تباہ کو خانہ خراب کس نے کیا
لے اڑی تجھ کو نگاہ شوق کیا جانے کہاںتیری صورت پر بھی اب تیرا گماں ہوتا نہیں
نگاہ شوق نے محشر میں صاف تاڑ لیاکہاں وہ چھپتے کہ آنکھوں میں تھے سمائے ہوئے
ہو گئی برہم نگاہ شوق شاید یار کیاجڑی اجڑی سی ہے صورت نرگس بیمار کی
تیرا نگاہ شوق کوئی راز داں نہ تھاآنکھوں کو ورنہ جلوۂ جاناں کہاں نہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books