aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ٹھنی"
ماہ و سال کے غارت گر سے میری ٹھنی ہےمیری جان پر آن بنی ہے
ساون بھادوں میں ڈھلنے لگا۔ آنگن میں سے باہر کا دریچہ کھلتا تو کنواریاں، نئی بیاہی ہوئی لڑکیاں پینگ بڑھاتے ہوئے گاتیں جھولا کن نے ڈارورے امریاں اور پھر گیت کے بول کے مطابق دو جھولتیں اور دو جھلاتیں اور کہیں چار مل جاتیں تو بھول بھلیاں ہو جاتیں۔ ادھیڑ...
گو جان پہ لاکھوں بار بنیکر گزرے مگر جو جی میں ٹھنی
حسن والوں کو ضد آ جائے خدا یہ نہ کرےکر گزرتے ہیں جو کچھ جی میں ٹھنی ہوتی ہے
دل میں مرے ٹھنی ہوئی ہے رات سے یہ با تحتما یہی ہے قصد جو فضل خدا ہے سات
خوش قسمتی سے موقع بھی جلد مل گیا پچھلے سال مصروٹبیسرکے میلے سے بیلوں کی ایک اچھی گوئیاں مول لائے تھے۔ پچھائیں نسل کے خوبصورت بیل تھے مہینوں تک قرب وجوارکے لوگ انھیں دیکھنے آتے رہے۔ اس پنچایت کے ایک مہینہ بعد ایک بیل مرگیا۔ جمّن نے اپنے دوستوں سے...
صنوبر تھی پورم پور جادوگرنی، نجانے کیا کر گئی کہ چار سال حشمت میاں کی شادی کو ہو گئے۔ مگر اولاد کا منہ دیکھنا نصیب نہ ہوا۔ کیسے کیسے علاج ہوئے تھے۔ تعویذ گنڈے ہوئے، مزاروں پر منتیں چڑھائیں، مندروں میں دیے جلائے۔ دلہن بیگم کا پیر بھاری نہ ہونا...
ازل ابد میں ٹھنی ہے سو میں نکلتا ہوںمری کڑی سے ترا سلسلہ خراب نہ ہو
چین سنگھ کچہری پہنچ گیا۔ مہا بیر سواریوں کی ٹوہ میں شہر کی طرف چلا گیا۔ چین سنگھ نے اسے پانچ بجے آنے کو کہہ دیا۔ کوئی چار بجے چین سنگھ کچہری سے فرصت پاکر باہر نکلا۔ احاطے میں پان کی دکان تھی احاطے کے باہر پھاٹک سے ملا ہوا...
ایک مشکل سی بہر طور بنی ہوتی ہےتجھ سے باز آئیں تو پھر خود سے ٹھنی ہوتی ہے
جو اس کی بین کی دھن پر ہوا ہے رقص اندازٹھنی رہی ہے اسی سانپ کی سپیرے سے
کچھ مدح پڑھوں روضۂ پر نور پہ چل کریہ بات امیرؔ اب تو مرے دل میں ٹھنی ہے
’’ہاں، طبیعت ٹھیک نہیں۔‘‘ صرف اتناکہہ کر وہ بڑے کمرے میں جا کر صوفے پر دراز ہوگئے۔ سگار ان کے ہونٹوں میں بڑی تیزی سے گھومنے لگا۔ تھوڑی دیر کے بعد بنی ٹھنی زہرہ آئی۔ مسٹر معین نے اس کی طرف دیکھا اور دل ہی دل میں اس کے حسن...
بے در و دیوار ناٹک گھر بنایا چاہیے صحیح نام اور پتہ بتانےسے ہم قاصر ہیں، اس لیے کہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں۔ سردست اتنا اشارہ کافی ہوگا کہ اس تھیٹر کو اداکاروں کی ایک کوآپریٹیو سوسائٹی نقصان باہمی کی بنیاد پر چلا رہی...
محبت، اک مسلسل ابتدا کا نام ہے شاید ناول کی کہانی مخصوص اللہ نامی ایک شخص سے شروع ہوتی ہے جو ایک ماہر مصور اور شبیہ ساز(۱) تھا۔ آگے چل کر وہ نقاش (۲) اور قالین باف (۳) بھی بن گیا۔ اس کا قیام آج سے برسوں پہلے کشن گڑھ...
یہ وہ باتیں ہیں جنہیں میں اپنے آپ سے کرتے ہوئے بھی ڈرتا ہوں۔ کوئی نادیدہ ہاتھ اگر اس کے اور میرے تعلق کو میری کانفیڈینشل رپورٹ (Confidential Report) میں لکھ دے تو میں معتوب ٹھہروں۔ بھلا کہیں دشمن بھی دوست بنائے جاتے ہیں؟ لوگ بناتے ہوں گے، ہم نہیں...
شادی ہوجانے کےبعدلڑکی اپنے محل میں چلی گئی۔ بڑی بوڑھی عورتیں ادھر ادھر کھسک گئیں۔ بہوکی سہیلیاں راؤجی کواس کے محل کی طرف لے چلیں۔ راستہ میں ایک جگہ گاناہورہا تھا۔ کتنی ہی حوروش مہ پارہ نازنین سہاگ کے گیت الاپ رہی تھیں۔ راؤجی چلتے چلتے وہاں پھسل پڑے۔ عورتوں...
لوگ پریشاں آگ زنی ہےاور وچاروں میں بھی ٹھنی ہے
شمیم سچ کہتی تھی۔ اب تو اڑوس پڑوس میں شرنارتھی ہی شرنارتھی نظر آتے ہیں۔ برابر کے مکان میں پہلے پنڈراول والی رہتی تھی۔ پھوپھی جان کی یا تو اس سے لڑائی ٹھنی رہتی یا گاڑھی چھنتی تھی۔ اب وہاں ایک سردارنی رہتی ہے۔ اس سےپھوپھی جان یوں بھی اک...
ٹھنڈی سانس بھربولے، ’’ہاں صاحب، وہ لوگ بھی خوب تھے اور گورا شاہی کے پہلے کا زمانہ بھی کیا زمانہ تھا۔ اب نظام الدین ممنون کہاں، ذوق کہاں، مومن خاں کہاں۔ ایک آزردہ اور ایک میں، دونوں جینے سے بیزار۔ نہ سخن وری ہے نہ سخن دانی۔ خیر، سنو۔ پرانے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books