aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کیپشن"
کیپشن میں بتایا گیا ہےاسے اپنی ما+ما نے
اردواخبارات کے دفترمیں خوبصورت صفحہ سازی کا فن جسے آتاہے؛ اس کی مقبولیت میں چارچاندلگ جاتے ہیں۔ اس فن پرمہارت اسی وقت حاصل ہوسکتی ہے؛جب کمپیوٹرپرصفحہ سازی کاہنرآتاہو۔میرے علم کے مطابق اس وقت تمام چھوٹے بڑے اردواخبارات اوررسائل کی صفحہ سازی کمپیوٹرکے ذریعہ کی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ...
’’جی۔۔۔‘‘ ’’کیپٹن۔۔۔؟‘‘...
چھٹے کھلاڑی کےآؤٹ ہوتے ہی اب ہم کو جانا تھا۔ کلمۂ شہادت پڑھ کر لگ گارڈ بندھائے جس طرح دوسروں نے بیٹ سنبھالا تھا ہم نےبھی بیٹ سنبھالا اور اب جو اپنے کھلاڑی کے ساتھ روانہ ہوئے تو مجمع نے ’’کیپٹن ان‘‘ کانعرہ بلند کیا اور تالیوں سے فضا گونج...
انور نے چٹکی بجا کر سگریٹ کی راکھ جھاڑی، ’’جی ہاں۔۔۔ ایک کیپٹن تھا۔ دوسرا سربہاؤالدین کالڑ کا۔‘‘ ’’کون سربہاؤالدین؟‘‘...
کروں گا کیا جو کرپشن بھی چھوڑ دی میں نےمجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا
اس نے کہا تھا، ’’اب بھئی اسلم کا حشر سنیے۔ جب آپ پاس کر کے نکلیں گے تو ہو جائیں گے ایک دم سے لفٹیننٹ، پھر کیپٹن، پھر میجر۔ ڈاکٹروں کو بڑی جلدی جلدی ترقی دی جاتی ہے۔ بس۔۔۔ اور جناب اس قدر خوش کہ دنیا کی ساری لڑکیاں آپ...
جیجے سے لے کرانور پینٹر تک سب موسیقی اور شاعری سے شغف رکھتے تھے۔ وہ صاحب جن کا نام میں بھول گیا تھا کیپٹن وحید تھے۔ نیلی نیلی آنکھوں والے، لمبے تڑنگے، مضبوط جسم، آپ کا محبوب مشغلہ گوروں سے لڑنا تھا۔ چنانچہ کئی گورے ان کے ہاتھوں پِٹ چکے...
’’آپ خواہ مخواہ کتوں سے ڈرتے ہیں، ہرکتا باؤلا نہیں ہوتا۔ جیسے ہر انسان پاگل نہیں ہوتا۔ اور پھر یہ تو’ال سیشن‘ ہے۔ بہت ذہین اور وفادار۔‘‘ کیپٹن حمید نے ہماری ڈھارس بندھاتے ہوئے کہا۔ کیپٹن حمید کو کتےپالنےکا شوق ہے۔شوق نہیں جنون ہے۔ کتوں کو وہ اتنی محبت سے...
پاکستانی ٹیم ہندوستانی پر بھاری تھی۔ ان میں سے کسی کے ساتھ لو لگانا میرے لئے ٹھیک بھی نہ تھا۔ لیکن ہر وہ چیز انسان کو بھڑکاتی ہے جسے کرنے سے منع کیا گیا ہو۔ ہندو لڑکی کسی مسلمان سے شادی کر لیتی ہے یا مسلمان لڑکی سکھ کے ساتھ...
اور صبح صبح جب کھڑکی کے نیچے پھیلی ہوئی کچی رس بھری کی مدھم خوشبو ناک میں گھستی ہے تو سبزے کے پرے رہنے والے کیپٹن عثمان اپنے دریچے میں کھڑے ہو کر یوں ہی بے فکری اور بے نیازی سے سیٹی بجانے لگتے ہیں۔ (یہ ایک اہم سائیکلوجیکل نکتہ...
’’مالوا‘‘ نامی افسانے میں ہم ایک ایسی لڑکی دیکھتے ہیں جو زندگی سے نہ صرف نفرت کا اظہار کرتی ہے بلکہ اس سے سخت اکتا گئی ہے۔ وہ نیچر کے دام الفت میں گرفتار ہے۔ وہ تمام مرد جو اس سے ملتے ہیں، اس کی دلچسپی کا سامان مہیا نہیں...
کہانی معمولی تھی، موسیقی کمزور تھی، ڈائرکشن میں کوئی دم نہیں تھا۔ چنانچہ یہ فلم کامیاب نہ ہوا اور احسان صاحب کو کافی خسارہ اٹھانا پڑا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ ان کو اپنا کاروبار بند کرنا پڑامگر اس کاروبار میں وہ اپنا دل نسیم بانو کو دے بیٹھے۔ احسان صاحب...
’’خیر نہیں ہے بھائی جان۔۔۔ ساجد بھائی شہید ہو گئے ہیں۔‘‘ کوئٹہ کی وہ صبح بھی ایسی ہوگی قدرے خنک اور چمکیلی جب کیپٹن ساجد نذیر نے اپنے فوجی جہاز کے پہیوں کو زمین کی گرفت سے علیحدہ کیا۔ چند سوگز اوپر جانے کے بعد زمین پر کھڑے لوگوں نے...
ہمالیہ اور شوالک کی درمیانی وادیاں ’ڈون‘ کہلاتی ہیں (جن میں سے ایک دہرہ دون ہے) سوا سو مربع میل پر پھیلا ہوا کوربٹ نیشنل پارک بھی ضلع نینی تال کی ایک ڈون میں واقع ہے۔ رام گنگا پہاڑوں سے اتر کر کوربٹ نیشنل پارک میں داخل ہوتی ہے۔ اس...
بوڑھے کو سولہ سال کی دلہن پسند ہےمردوں کو ساری نسل کرپشن پسند ہے
میں کرپشن کی فضیلت کو کہاں سمجھا تھابحر ظلمات کو چھوٹا سا کنواں سمجھا تھا
میرا چہرہ سرخ ہوگیا۔ میرا دل زندگی سے بے زار ہو چلا تھا۔ اس شام دنیا میرے لئے ایک تاریک غار بن گئی تھی۔ دفعتاً میری نظریں اٹھیں دیکھا تو کیپٹن فکری باغ کے پرلے سرے پر ٹہل رہے تھے اور کوئی کتا ب دیکھ رہے تھے۔ آہستہ آہستہ وہ...
یہ درست ہے کہ میرا باپ ہر با ر مجھے خط میں کسی نہ کسی بہانے اس کثیر رقم کی مجھے یاد دلاتا رہا تھا جو اس نے قرض کے طور پر میری تعلیم کے لیے وقتاً فوقتاً بڑی جوڑ توڑ کے ساتھ حاصل کی تھی۔ اسے یقین تھا کہ...
بے روزگاری۔۔۔ عزت حاصل کرنے سے پہلے بے عزتی کا تجربہ۔ کرپشن۔۔۔ ایک زہر جسے شہد کی طرح مزے لے لے کر چاٹا جاتا ہے۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books