aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نستعلیق"
نہ پیدا ہوگی خط نسخ سے شان ادب آگیںنہ نستعلیق حرف اس طور سے زیب رقم ہوں گے
اس سن و سال پر کمال خلیقچال ڈھال انتہا کی نستعلیق
علی گڑھ میں نوکرکوآقا ہی نہیں ’’آقائے نامدار‘‘ بھی کہتے ہیں اور وہ لوگ کہتے ہیں جوآج کل خود آقا کہلاتے ہیں بمعنی طلبہ! اس سے آپ اندازہ کرسکتے ہیں کہ نوکرکا کیا درجہ ہے۔ پھرایسے آقا کا کیا کہنا ’’جو سپید پوش‘‘ واقع ہو۔ سپید پوش کا ایک لطیفہ...
’’گلستان فاطمہ‘‘ کی بےذوق ترکیب سے قطع نظر کیجئے اور اس کے مصنوعی پن کو جانے دیجئے، جس کی بدولت نہ وہ غریب ہی اس نام سے مانوس ہوں گے جو دوپہر کے وقت درختوں کے سایے میں اپنا گرد آلود جوتا سر کے نیچے رکھ کر اس باغ میں...
کہاں وہ لوگ جو تھے ہر طرف سے نستعلیقپرانی بات ہوئی چست بندشیں لکھنا
یہ اخلاقؔ احمد ریڈیو اناؤنسر تھے اور میراجیؔ کے بڑے مداح۔ میراجیؔ نے اپنی ایک کتاب بھی ان کے نام معنون کی ہے۔ دونوں میں بہت اخلاص تھا۔ ایک دن ان کے چند دوست انہیں گھیر گھار کر ایک نستعلیق طوائف کے کمرے پر لے گئے۔ وہاں کچھ گانا سنا،...
استاد یوسف خاں کے کمرے کا تعلق اندر کے کمروں سے نہیں تھا اور اس کا دروازہ اسی لان پر کھلتا تھا۔ استاد پرانے اسکول کے نہایت نستعلیق اور ثقہ موسیقار تھے۔ رام پور دربار سے ان کا تعلق رہ چکا تھا۔ شاعری بھی کرتے تھے اور دن بھر نول...
فورٹ ولیم کالج فقط تعلیمی ادارہ نہ تھا بلکہ اپنے زمانے میں تصنیف و تالیف کا سب سے بڑا مرکز بھی تھا۔ اساتذہ اور منشی صاحبان درس دینے کے علاوہ طلبا کے لئے کتابیں بھی لکھتے تھے۔ چنانچہ فورٹ ولیم کالج میں لغتیں، تواریخ، اخلاقی، مذہبی اور قصوں کہانیوں کی...
جوانی میں خدا کے قائل نہیں تھے، مگر جیسے جیسے عمر بڑھتی گئی، ایمان پختہ ہوتا گیا۔ یہاں تک کہ اب وہ اپنی تمام نالائقیوں کو سچے دل سے من جانب اللہ سمجھنے لگے تھے۔ طبیعت ہی ایسی پائی تھی کہ جب تک چھوٹی سے چھوٹی بات پر بڑی سے...
کمالات علمی اور عام اخلاق و عادات تمام مؤرخین نے بہ تصریح لکھا ہے کہ زیب النساء علوم عربیہ اور فارسی زبان دانی میں کمال رکھتی تھی۔ نستعلیق، نسخ اورشکستہ خط نہایت عمدہ لکھتی تھی۔ لیکن اس کی تصنیفات سے آج کوئی چیز موجود نہیں۔ عام طور پر مشہور ہے...
پروسی کیوٹر صاحب بڑے نستعلیق قسم کے آدمی تھے۔ بہت بانکے، کج کلاہ۔ گردن میں ہلکا سا شاندار خم۔ آنکھوں پر ’رم لس‘ چشمہ، جسے وہ بار بار اپنی ناک سے اتارتے اور جماتے تھے۔ آپ نے از راہ تمسخر کچھ کہا تو ڈاکٹر صاحب برس پڑے۔ اس زور سے...
ڈی۔ جے اور انگرکھا ’’تمہارے پاس D.J ہے؟‘‘ مسٹر اینڈرسن نے پوچھا۔ ’’یہ کیا ہوتی ہے؟‘‘ ’’ڈنرجیکٹ۔ بلیک ٹائی۔‘‘ ’’وہی جس کا کالر سیاہ ساٹن کا ہوتا ہے اور پتلون پر بینڈ بجانے والو ں کی سی ریشمی پٹی لگی ہوتی ہے؟‘‘ ’’سلواتو لو۔ بینک سے ڈسمس ہونے کے بعد...
میں نے پچھلے کالم میں شیخ منظور الٰہی مرحوم کو یاد کرتے ہوئے اُن کی رہائش گاہ میں جو یادگار محفلیں ہوا کرتی تھیں اُن کا تذکرہ کیا تھا تو ایک بار مشتاق احمد یوسفی نے مختار مسعود صاحب سے پوچھا۔۔۔ اور یاد رہے کہ ’’آواز دوست‘‘ کے مصنف مختار...
نہ پیدا ہوگی خط نسخ سے شان ادب آگیں نہ نستعلیق حرف اس طرح سے زیب رقم ہوں گے...
میں نے اس پر یہ مضمون لکھا ہے جسے پڑھ کر وہ یقیناً اپنے مخصوص انداز میں مجھے بڑی نستعلیق گالیاں دے گا۔۔۔ لیکن میں لاہور میں ہوں، وہ کراچی میں۔ فی الحال تو محفوظ ہو۔ لاہور آئے گا تو میں اس کی مغلظات سن لوں گا۔ پھر اس کی...
لام نستعلیق کا ہے اس بت خوشخط کی زلفہم تو کافر ہوں اگر بندے نہ ہوں اس لام کے
تو مہاراجا صاحب نے فرمایا۔ حضرت عِجز نہیں عَجز پڑھیے۔ میں نے عرض کیا میں اردو کا شعر پڑھ رہا ہوں۔ اسی طرح جو لوگ مملکت کو مملکت، سمت کو سَمت،، فضا کو فَضا لکھنے لگے ہیں یا جو مشکور کو متشکر یا کلمے کو کلمہ لکھنے پر فخر کرتے...
وہیں رہتا تھا ایک سوداگر اس کے ایک نو عمر حسین لڑکی تھی، ماں باپ کی آنکھ کا تارا، لکھی پڑھی، نستعلیق، ایک روز اپنے کوٹھے پر آئی، نواب مرزا سے آنکھیں چار ہو گئیں۔ یہ حضرت تو اپنا دل نذر کرنے کے لئے ہر وقت ہتھیلی پر لئے پھرتے...
(۲۱) سابقوں اور لاحقوں کو ملاکر لکھنا چاہیے۔ (۲۲) اردو رسم الخط کا ایک مسئلہ حروف کی کرسی اور ان کے جوڑوں کا ہے۔ نستعلیق میں جوڑوں کی تعداد خاصی زیادہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نستعلیق کا اطمینان بخش ٹائپ یا ٹائپ رائٹر آج تک تیار نہیں ہو سکا۔...
مرزا صاحب کے افسانوں میں سب سے زیادہ مشہور مقبول امراؤ جان ادا ہے، یہ بیسویں صدی کی بالکل ابتدا کی تصنیف ہے۔ ہنگامہ ۱۸۵۷ءسے کچھ قبل یعنی واجد علی شاہی دور کی ایک شستہ، نستعلیق، باتمیز، خوش گو، خوش فہم، شریف طوائف کی آپ بیتی ہے۔ شریف کے لفظ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books