تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maze"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "maze"
غزل
وہ نئے گلے وہ شکایتیں وہ مزے مزے کی حکایتیں
وہ ہر ایک بات پہ روٹھنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
مومن خاں مومن
غزل
شکیل بدایونی
شعر
دنیا کے جو مزے ہیں ہرگز وہ کم نہ ہوں گے
چرچے یوں ہی رہیں گے افسوس ہم نہ ہوں گے