تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "اسکول"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "اسکول"
غزل
کھیلنے دیں انہیں عشق کی بازی کھلیں گے تو سیکھیں گے
قیسؔ کی یا فرہادؔ کی خاطر کھولیں کیا اسکول میاں
ابن انشا
غزل
جتنی بری کہی جاتی ہے اتنی بری نہیں ہے دنیا
بچوں کے اسکول میں شاید تم سے ملی نہیں ہے دنیا