تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "جذبات"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "جذبات"
غزل
میرے غمگیں ہونے پر احباب ہیں یوں حیران قتیلؔ
جیسے میں پتھر ہوں میرے سینے میں جذبات نہیں
قتیل شفائی
غزل
جذبات بھی ہندو ہوتے ہیں چاہت بھی مسلماں ہوتی ہے
دنیا کا اشارہ تھا لیکن سمجھا نہ اشارا، دل ہی تو ہے