aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "درپیش"
ہاں یاد مجھے تم کر لینا آواز مجھے تم دے لینااس راہ محبت میں کوئی درپیش جو مشکل آ جائے
محسنؔ میں اس سے کہہ نہ سکا یوں بھی حال دلدرپیش ایک تازہ مصیبت اسے بھی تھی
تھا اب تک معرکہ باہر کا درپیشابھی تو گھر بھی جانا ہے یہاں سے
ہے عجب کچھ معاملہ درپیشعقل کو آگہی سے خطرہ ہے
دل کو دنیا کا ہے سفر درپیشاور چاروں طرف ہے گھر درپیش
درپیش ایک کام ہے ہمت کا ساتھیوکسنا ہے مجھ کو میری کمر کس کے پاس ہے
مرحلہ کوئی جدائی کا جو درپیش ہواتو تبسم کی ردا غم کو اوڑھا لی میں نے
ہر قدم پر ہم سمجھتے تھے کہ منزل آ گئیہر قدم پر اک نئی درپیش مشکل آ گئی
مرحلہ اپنی پرستش کا ہو درپیش تو میںاپنے ہی سامنے مائل بہ دعا ہو جاؤں
نہیں وہ آیا تو جالبؔ گلہ نہ کر اس کانہ جانے کیا اسے درپیش مسئلہ ہوگا
کچھ آؤ زلف کے کوچے میں درپیشمزاج اپنا ادھر اب تو گیا ہے
ساری دنیا کے مسائل یوں مجھے درپیش ہیںتیرا غم کافی نہ ہو جیسے گزر اوقات کو
حاصل وصل سے دل کش ہے میاں خواہش وصلہجر درپیش جو ہے، اس پہ گزارا کر لیں
ہر قدم معرکۂ کرب و بلا ہے درپیشہر نفس سانحۂ مرگ جواں ہوتا ہے
کبھی پار بھی کر پائیں گی سکوت کے صحرا کودرپیش ہے کتنا اور سفر آوازوں کو
سجی ہے بزم شبنم تو تبسم کام آئے گاتعارف پھول کا درپیش ہے تو چشم تر لے جا
ایسی کوئی حالت ہے کہ مدت سے بدن کواک مرحلہ درپیش ہے ڈھونے کی طرح کا
ہے سفر درپیش تو پرچھائیں کی انگلی پکڑراہ میں تنہائی کے احساس سے پاگل نہ ہو
شمیمؔ ظلمت دوراں سے جنگ ہے درپیشجو چاہتا ہو سویرا تو میرے ساتھ چلو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books