تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "چاندنی"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "چاندنی"
غزل
کہیں چاند راہوں میں کھو گیا کہیں چاندنی بھی بھٹک گئی
میں چراغ وہ بھی بجھا ہوا میری رات کیسے چمک گئی
بشیر بدر
غزل
مرے بازوؤں میں تھکی تھکی ابھی محو خواب ہے چاندنی
نہ اٹھے ستاروں کی پالکی ابھی آہٹوں کا گزر نہ ہو