aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کیمیا"
عشق بھی کھیل ہے نصیبوں کاخاک ہو جائیں کیمیا ہو جائیں
مقام گفتگو کیا ہے اگر میں کیمیا گر ہوںیہی سوز نفس ہے اور میری کیمیا کیا ہے
ہو بے نیاز اثر بھی کبھی تری مٹیوہ کیمیا ہی سہی رہ گئی کسر پھر بھی
دل راکھ ہو چکا تو چمک اور بڑھ گئییہ تیری یاد تھی کہ عمل کیمیا کا تھا
دل بیدار فاروقی دل بیدار کراریمس آدم کے حق میں کیمیا ہے دل کی بیداری
تمہارے نام پہ جس آگ میں جلائے گئےوہ آگ پھول ہے وہ کیمیا ہمارے لیے
حاتمؔ تو گو کہ خاک ہوا کیمیا کہاںہونا وہی جو خاک سے اکسیر ہوئیے
یہ کیمیا گری مری اپنی ہے اس لیےمیں راکھ ہی سمجھتا ہوں سونے کے باوجود
نہیں ہے کم زر خالص سے زردی رخسارتم اپنے عشق کو اے ذوقؔ کیمیا سمجھو
کچھ مری بات کیمیا تو نہ تھیایسی بگڑی کہ پھر بنی ہی نہیں
اگرچہ خاکساری کیمیا کا سہل نسخہ ہےولیکن ہاتھ آیا جس کے دشواری سے ہاتھ آیا
وہ مایۂ جاں تو کہیں پیدا نہیں جوں کیمیامیں شوق کی افراط سے بیتاب ہوں سیماب سا
دل نہ ٹوٹے تو ذرۂ ناچیزکیمیا ہے جو پارا پارا ہے
خاک چھانی بہت پتا نہ ملاوہ ہے نایاب کیمیا کی طرح
خاک کرتے ہو جلا جان سراجؔاور کہو کیا کیمیا کرتے ہو تم
طبع انساں کو دی سرشت وفاخاک کو کیمیا کیا تو نے
بے وفا با وفا نہیں ہوگاعشق کی کیمیا نہیں ہوں میں
مر جاؤں اے جمیلہؔ اگر عشق غوث میںممکن نہیں کہ خاک لحد کیمیا نہ ہو
دنوں کی بات ہے اب کیمیا گری اپنیکہ رہ گئی ہے ذرا سی کسر زیادہ نہیں
میں ملاتا ہوں شعر و آتش کوفن مجھے کیمیا کا آتا ہے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books