aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इल्तिमास"
تڑپ رہے ہیں زباں پر کئی سوال مگرمرے لیے کوئی شایان التماس نہیں
جھکا کے نظریں کوئی بولا التماس دعااٹھا کے ہاتھ وہ خیرات حسن دینے لگی
اب اختتام کو ہے سخی حرف التماسکچھ ہے تو اب وہ سامنے دست دعا کے لا
یہ دل کہ قحط انا سے غریب ٹھہرا ہےمری زباں کو زر التماس کیا دے گا
صبح تک شمع سر کو دھنتی رہیکیا پتنگے نے التماس کیا
میں نے جنوں سے کی جو اسدؔ التماس رنگخون جگر میں ایک ہی غوطہ دیا مجھے
راہ میں اپنی خاک ہونے دےاور کچھ میری التماس نہیں
تکلف خار خار التماس بے قراری ہےکہ رشتہ باندھتا ہے پیرہن انگشت سوزن پر
وہ التماس لذت بے داد ہوں کہ میںتیغ ستم کو پشت خم التجا کروں
جب ان سے گفتگو کرتا ہے کوئی بھی اعجازؔاک التماس پس التماس رہتا ہے
نیندوں کا بوجھ پلکوں پہ ڈھونا پڑا مجھےآنکھوں کے التماس پہ سونا پڑا مجھے
کیا کہا باد صبح گاہی نےکیا چراغوں نے التماس کیا
سب کی عرضی سے خوش ہو تم لیکنہو خفا التماس سے میرے
التماس قتل پر کہتے ہو فرصت ہی نہیںاب تمہیں اتنا غرور اللہ اکبر ہو گیا
آخر کو گیا وہ کاش رکتاکرتی رہیں التماس آنکھیں
ہو زیارت مجھے مدینے کیرب سے یہ التماس ہے اے دوست
اپنا جمال مجھ کوں دکھایا رسول آجعاجز کی التماس کوں کرنا قبول آج
آپ تو اپنا عرض کر لے حالدل ہمیں تاب التماس نہیں
مدت کے بعد آج تو تنہا ملے حضوراس پر بھی پوچھتے ہیں کہ کیا التماس ہے
شاد ہوں میں کہ دیکھ میرا حالغیر کرنے سے التماس رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books