aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "खाएँगे"
اچھی صورت والے سارے پتھر دل ہوں ممکن ہےہم تو اس دن رائے دیں گے جس دن دھوکا کھائیں گے
بمبئی میں ٹھہریں گے کہاںدلی میں کیا کھائیں گے
وہ اک کہیں گے ہم سے تو ہم سو سنائیں گےمنہ آئیں گے ہمارے تو اب منہ کی کھائیں گے
توبہ کیجے اب فریب دوستی کھائیں گے کیاآج تک پچھتا رہے ہیں اور پچھتائیں گے کیا
کھائیں گے رحم آپ اگر دل بگڑ گیاہو جائے گا ملاپ اگر لڑ گیا نصیب
ہم نے سوچا تھا کہ کھائیں گے ہوائیں جیل کیہو گئے لیکن بری ارمان آدھا رہ گیا
کام اپنا کر چکے اہل وفا شک ہے تو ہوسر نہیں باقی شہیدوں کے قسم کھائیں گے کیا
شام سے پہلے درد کی دولت موجیں ہیں بے نام سیدریاؤں سے مل کے دریا بل کھائیں گے شام کو
یار سے بچ بھی جائے تو احمدؔتجھ کو کھائیں گے سازشی لمحے
جب زمانہ خود ہی دھوکا بن گیا شوکتؔ تو پھرکون جانے کس قدر دھوکے ابھی کھائیں گے ہم
توبہ میں ہم نہ کھائیں گے الزام کیا ہوااک آدھ یار پی گئے گر بھول کر شراب
گر یہی ہے عادت تکرار ہنستے بولتےمنہ کی اک دن کھائیں گے اغیار ہنستے بولتے
فریب دشمناں ہم کھائیں گے کیافریب دوستاں کھایا بہت ہے
بھولتا ہی نہیں ہم کو وہ ستم گر راحیلؔخاک اسے یاد نہ کرنے کی قسم کھائیں گے ہم
ہاں کیوں نہ ملیں گے تجھ سے ظالمجب گالییں نت کی کھائیں گے ہم
کیک بسکٹ کھائیں گے الو کے پٹھے رات دناور شریفوں کے لیے آٹا گراں ہو جائے گا
دکھ بھی سچے سکھ بھی سچے پھر بھی تیری چاہت میںہم نے کتنے دھوکے کھائے کتنے دھوکے کھائیں گے
طویل رات بھی آخر کو ختم ہوتی ہےشریفؔ ہم نہ اندھیروں سے مات کھائیں گے
سربلندی جنہیں نصیب ہے شوقؔکل وہ کھائیں گے جوتیاں مرے بعد
ہم آج کھائیں گے اک تیر امتحاں کے لیےکہ وقف کرنا ہے دل ناز جاں ستاں کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books