aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दस्तरस"
سبھی موسم ہیں دسترس میں تریتو نے چاہا تو ہم ہرے رہیں گے
کچھ امتحان دست جفا کر چکے ہیں ہمکچھ ان کی دسترس کا پتا کر چکے ہیں ہم
رنگ و رس کی ہوس اور بسمسئلہ دسترس اور بس
میں اس کی دسترس میں ہوں مگر وہمجھے میری رضا سے مانگتا ہے
نہیں رہا کبھی میں اس کی دسترس سے دورمری نظر سے وہ اوجھل نہیں ہوا اب تک
نہیں لمحہ بھی جس کی دسترس میںوہی صدیوں کی تیاری کرے ہے
مرے اختیار کی شدتیں مری دسترس سے نکل گئیںکبھی تو بھی سامنے آ گیا تو خیال تیری طرف گیا
دسترس میں ہیں عناصر کے ارادے کس کےسو بکھر کے ہی رہا کوئی بکھرنے والا
تمہیں بھلانا ہی اول تو دسترس میں نہیںجو اختیار بھی ہوتا تو کیا بھلا دیتے
ہواؤں کی دسترس میں کب ہوں جو بجھ رہوں گامیں استعارہ ہوں روشنی کا دیا نہیں ہوں
میں دسترس سے تمہاری نکل بھی سکتا ہوںیہ سوچ لو کہ میں رستہ بدل بھی سکتا ہوں
یہ بھی نہ دسترس میں تھا وہ بھی نہ تھا مراقابو سے دل کبھی تو کبھی پھر جگر گیا
باغ کا باغ آپ کی دسترس ہوس میں ہےایک غریب نے اگر پھول اٹھا لیا تو کیا
نہ پوچھو بے بسی اس تشنہ لب کیکہ جس کی دسترس میں جام بھی ہے
نقوش لمس حقیقت مٹانے والا تھامگر وہ خواب مری دسترس میں آیا نئیں
موت بھی میری دسترس میں نہیںاور جینا بھی اپنے بس میں نہیں
انگلیاں آسمان چھوتی تھیںہاں مری دسترس میں تھی کل رات
موت کی دسترس میں کب سے ہیںزندگی کا کوئی بہانہ بنے
گہر جو ہیں تہہ دریا تو سنگ و خشت بھی ہیںیہ دیکھنا ہے مری دسترس میں آتا ہے کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books