تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "दूरियाँ"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "दूरियाँ"
غزل
بھلا ہم ملے بھی تو کیا ملے وہی دوریاں وہی فاصلے
نہ کبھی ہمارے قدم بڑھے نہ کبھی تمہاری جھجک گئی
بشیر بدر
غزل
سبھی کچھ ہے تیرا دیا ہوا سبھی راحتیں سبھی کلفتیں
کبھی صحبتیں کبھی فرقتیں کبھی دوریاں کبھی قربتیں
فیض احمد فیض
غزل
تری دوریاں تری قربتیں ترا لمس تیری رفاقتیں
مجھے اب بھی وجہ سکوں تو ہے تو ہے دور مجھ سے تو کیا ہوا