aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मच्छर"
طاعون و تپ اور کھٹمل مچھر سب کچھ ہے یہ پیدا کیچڑ سےبمبے کی روانی ایک طرف اور ساری صفائی ایک طرف
لے ہی لیتا لب دلدار کا بوسہ اڑ کرکاش عاشق جو بنایا تھا تو مچھر ہوتا
بدلیں شب فراق میں کچھ اتنی کروٹیںآئے ہیں یاد دیس کے مچھر تمام رات
رقیب سفلہ خو ٹھہرے نہ میری آہ کے آگےبھگایا مچھروں کو ان کے کمروں سے دھواں ہو کر
لہریں لیتا ہے پڑا مچھی بھون آئینے میںچوم لے تو ہی بھلا اپنا دہن آئینے میں
مچھی دیتا نئیں مجھے وہ بحر سوںچھوڑ دی اس نے مگر اگلی طرح
بغیر کام لئے میں کبھی نہ مانوں گانہیں ہے مجھ کو تمہاری ہچر مچر سے غرض
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books