تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हालात"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "हालात"
غزل
مشکل ہیں اگر حالات وہاں دل بیچ آئیں جاں دے آئیں
دل والو کوچۂ جاناں میں کیا ایسے بھی حالات نہیں
فیض احمد فیض
غزل
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں