aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़्वाहिश"
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
دل دھڑکتا نہیں ٹپکتا ہےکل جو خواہش تھی آبلہ ہے مجھے
کسے ہے خواہش مرہم گری مگر پھر بھیمیں اپنے زخم دکھا لوں اگر اجازت ہو
اس سراپا وفا کی فرقت میںخواہش غیر کیوں ستاتی ہے
جس قدر اس سے تعلق تھا چلا جاتا ہےاس کا کیا رنج ہو جس کی کبھی خواہش نہیں کی
کوہ کن کو ہے خودکشی خواہششاہ بانو سے التجا کیجے
دل سے رخصت ہوئی کوئی خواہشگریہ کچھ بے سبب نہیں آتا
مجھ کو خواہش ہی ڈھونڈنے کی نہ تھیمجھ میں کھویا رہا خدا میرا
سبز ہوتی ہی نہیں یہ سرزمیںتخم خواہش دل میں تو بوتا ہے کیا
میں اور فقط اسی کی خواہشاخلاق میں جھوٹ بولتا ہوں
تم مانگ رہے ہو مرے دل سے مری خواہشبچہ تو کبھی اپنے کھلونے نہیں دیتا
مرنے کی دعائیں کیوں مانگوں جینے کی تمنا کون کرےیہ دنیا ہو یا وہ دنیا اب خواہش دنیا کون کرے
اک بار جسے چاٹ گئی دھوپ کی خواہشپھر شاخ پہ اس پھول کو کھلتے نہیں دیکھا
ساری عمر اسی خواہش میں گزری ہےدستک ہوگی اور دروازہ کھولوں گا
یہی مسلک ہے مرا، اور یہی میرا مقامآج تک خواہش منصب سے الگ بیٹھا ہوں
میرے ہونٹوں پہ کسی لمس کی خواہش ہے شدیدایسا کچھ کر مجھے سگریٹ کو جلانا نہ پڑے
سلب بینائی کے احکام ملے ہیں جو کبھیروشنی چھونے کی خواہش کوئی شب زاد کرے
نہ ایمائے خواہش نہ اظہار مطلبمرے منہ کو اہل کرم دیکھتے ہیں
کیا عجب خواہشیں اٹھتی ہیں ہمارے دل میںکر کے منا سا ہواؤں میں اچھالیں تم کو
غم جہاں سے جسے ہو فراغ کی خواہشوہ ان کے درد محبت سے ساز باز کرے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books