aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Daal"
اپنے دل کو بھی بتاؤں نہ ٹھکانا تیراسب نے جانا جو پتا ایک نے جانا تیرا
نکال لایا ہوں ایک پنجرے سے اک پرندہاب اس پرندے کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے
ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیابجتے رہیں ہواؤں سے در تم کو اس سے کیا
اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہےمگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہے
اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوںڈھونڈنے اس کو چلا ہوں جسے پا بھی نہ سکوں
یہ بھی نیا ستم ہے حنا تو لگائیں غیراور اس کی داد چاہیں وہ مجھ کو دکھا کے ہاتھ
فرازؔ تو نے اسے مشکلوں میں ڈال دیازمانہ صاحب زر اور صرف شاعر تو
کہنے کو دل کی بات جنہیں ڈھونڈتے تھے ہممحفل میں آ گئے ہیں وہ اپنے نصیب سے
دنیا پہ اپنے علم کی پرچھائیاں نہ ڈالاے روشنی فروش اندھیرا نہ کر ابھی
کون ہماری پیاس پہ ڈاکا ڈال گیاکس نے مشکیزوں کے تسمے کھولے ہیں
آج یوں موج در موج غم تھم گیا اس طرح غم زدوں کو قرار آ گیاجیسے خوشبوئے زلف بہار آ گئی جیسے پیغام دیدار یار آ گیا
جب رات کی تنہائی دل بن کے دھڑکتی ہےیادوں کے دریچوں میں چلمن سی سرکتی ہے
آئینہ ہاتھ میں ہے تو سورج پہ عکس ڈالکچھ لطف بھی سراغ رسائی میں آئے گا
کون دریاؤں کا حساب رکھےنیکیاں نیکیوں میں ڈال آیا
تشکیک ہے، نہ جنگ ہے مابین عقل و دلبس یہ یقین ہے کہ خدا ہے، یہ عشق ہے
ہم ترے دوست ہیں فرازؔ مگراب نہ اور الجھنوں میں ڈال ہمیں
سلام اس پہ کہ جس نے اٹھا کے پردۂ دلمجھی میں رہ کے مجھی میں سما کے لوٹ لیا
زنار باندھ سبحۂ صد دانہ توڑ ڈالرہ رو چلے ہے راہ کو ہموار دیکھ کر
کبھی جادۂ طلب سے جو پھرا ہوں دل شکستہتری آرزو نے ہنس کر وہیں ڈال دی ہیں بانہیں
حسن بے حجاب پر کوئی پردہ ڈال لوتم اسے صنم کہو میں اسے خدا کہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books