aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHatra"
عیش امید ہی سے خطرہ ہےدل کو اب دل دہی سے خطرہ ہے
کیا کہوں جان کو بچانے میںجونؔ خطرہ ہے جان جانے کا
ایک آنسو بھی حکومت کے لیے خطرہ ہےتم نے دیکھا نہیں آنکھوں کا سمندر ہونا
اعلان حق میں خطرۂ دار و رسن تو ہےلیکن سوال یہ ہے کہ دار و رسن کے بعد
آسماں ایسا بھی کیا خطرہ تھا دل کی آگ سےاتنی بارش ایک شعلے کو بجھانے کے لیے
میرا بے ساختہ پن ان کے لئے خطرہ ہےساختہ لوگ مجھے کیوں نہ مصیبت سمجھیں
آپ کے ہنسنے سے خطرہ اور بھی بڑھ جائے گااس طرح تو اور آنکھوں کی نمی بڑھ جائے گی
ہاتھ آنکھوں پہ رکھ لینے سے خطرہ نہیں جاتادیوار سے بھونچال کو روکا نہیں جاتا
کم ہمتی خطرہ ہے سمندر کے سفر میںطوفان کو ہم دوستو خطرہ نہیں کہتے
وطن کو کچھ نہیں خطرہ نظام زر ہے خطرے میںحقیقت میں جو رہزن ہے وہی رہبر ہے خطرے میں
کوئی خطرہ ہے مجھے اور طرح کا اے دوستمیں جو اب تیری حفاظت میں نہیں رہ سکتا
مقابلے پہ کمر بستہ ہم نہیں ہوتےاگر شکست کا خطرہ ذرا بھی ہوتا ہے
اتنے برسوں کی ریاضت سے جو قائم ہو سکاآپ سے خطرہ بہت ہے میرے اس ایمان کو
اس میں خطرا ہے ڈوب جانے کاجھانکئے مت جناب آنکھوں میں
خطرہ تو مفت میں بھی نہیں لینا چاہیےگھر سے نکل کے مول نہ لو فاصلہ رکھو
ہم کو خطرہ تھا کہ لوگوں میں تھا چرچا اور کچھبات خط آنے سے تیرے پر ہماری رہ گئی
خطرۂ بسیار دانی کی قسمعلم میں بھی کچھ کمی درکار ہے
رشتے سے محافظ کا خطرہ جو نکل جاتامنزل پہ بھی آ جاتے نقشہ بھی بدل جاتا
ہے تو وجہ رسوائی میری ہم رہی لیکنراستوں میں خطرہ ہے جاؤ گے کدھر تنہا
نیم ملا خطرۂ ایمان ہوتا ہے اگرپورا ملا غاصب ایمان ہونا چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books