aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aapko"
کھل کے ملنے کا سلیقہ آپ کو آتا نہیںاور میرے پاس کوئی چور دروازہ نہیں
ہم اپنے آپ کو اک مسئلہ بنا نہ سکےاسی لئے تو کسی کی نظر میں آ نہ سکے
آپ کو دیکھ کر دیکھتا رہ گیاکیا کہوں اور کہنے کو کیا رہ گیا
اس قدر ناز ہے کیوں آپ کو یکتائی کادوسرا نام ہے وہ بھی مری تنہائی کا
دل بھی آپ کو بھول چکا ہےصاحب آپ سے پردہ کیا ہے
کیوں آپ کو خلوت میں لڑائی کی پڑی ہےملنے کی گھڑی ہے کہ یہ لڑنے کی گھڑی ہے
میں اپنے آپ کو پہچان ہی نہیں پایااسی لئے میں تجھے جان ہی نہیں پایا
ہم اپنے آپ کو پھر آزما کے دیکھیں گےجلا کے دیکھ لیا اب بجھا کے دیکھیں گے
آپ کو مجھ سے محبت بھی نہیںاور ''نہیں'' کہنے کی جرأت بھی نہیں
ہم آپ کو تو عشق میں برباد کریں گےتاثیر وفا پر تجھے کیا یاد کریں گے
آپ کو اپنا بناتے ہوئے ڈر لگتا ہےدل کی دنیا بھی بساتے ہوئے ڈر لگتا ہے
آپ کو غیر سے الفت ہو گئیہاں جبھی تو مجھ سے نفرت ہو گئی
ہم اپنے آپ کو ایسے گنوانے لگتے ہیںبہت خوشی ہو تو ماتم منانے لگتے ہیں
آپ کو کیوں نہیں لگا پتھرکیسے ناکام ہو گیا پتھر
میں اپنے آپ کو روکوں کہاں تکفغاں جاتی ہے میری لا مکاں تک
ہم اپنے آپ کو اپنے سے کم بھی کرتے رہتے ہیںاور اس نقصان پر بیکار غم بھی کرتے رہتے ہیں
آزمایا ہے مدام آپ کو بس بس اجی بسدونوں ہاتھوں سے سلام آپ کو بس بس اجی بس
آپ کو مجھ سے خفا مجھ سے خفا دیکھتا ہوںپھوٹتی کیوں نہیں آنکھیں مری کیا دیکھتا ہوں
لاکھ کوئی دے دلاسہ آپ کوآپ کا غم آپ کا ہی ہوتا ہے
ہم اپنے آپ کو اتنا بدل نہیں سکتےتمہارے کہنے سے چہرہ بدل نہیں سکتے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books