aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ahad"
اپنے تو عہد شوق کے مرحلے سب عجیب تھےہم کو وصال سا لگا ایک دیا بجھا ہوا
خار ہی خار ہیں احدؔ جس پرراہ وہ اختیار کون کرے
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سوچ کر بھی کیا جانا جان کر بھی کیا پایاجب بھی آئینہ دیکھا خود کو دوسرا پایا
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
احدؔ جینے کو تو سب جی رہے ہیں اس جہاں میںمگر اس زیست کا مطلب سخنور جانتا ہے
سوال کا جواب تھا جواب کے سوال میںگرفت شور سے چھٹے تو خامشی کے جال میں
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نےتو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم
غم ہستی کا اسدؔ کس سے ہو جز مرگ علاجشمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہوتے تک
باوجود ادعائے اتقا حسرتؔ مجھےآج تک عہد ہوس کا وہ فسانا یاد ہے
اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیںکیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلےچلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
برہمن کہتا تھا برہم شیخ بول اٹھا احدحرف کے اک پھیر سے دونوں میں جھگڑا ہو گیا
تری نازکی سے جانا کہ بندھا تھا عہد بوداکبھی تو نہ توڑ سکتا اگر استوار ہوتا
آئے کچھ ابر کچھ شراب آئےاس کے بعد آئے جو عذاب آئے
ساری دنیا کی نظر میں ہے مرا عہد وفااک ترے کہنے سے کیا میں بے وفا ہو جاؤں گا
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھےتو بہت دیر سے ملا ہے مجھے
عبث ہے راز کو پانے کی جستجو کیا ہےیہ چاک دل ہے اسے حاجت رفو کیا ہے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books