aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asiiro.n"
غلامی کو برکت سمجھنے لگیںاسیروں کو ایسی رہائی نہ دے
جب کسی ایک کو رہا کیا جائےسب اسیروں سے مشورہ کیا جائے
اہل چمن ہمیں نہ اسیروں کا طعن دیںوہ خوش ہیں اپنے حال میں اہم اپنی چال میں
اسیروں کی دولت اسیری کا غمنئے دام تیرے پرانے ترے
اپنا حلقہ ہے حلقۂ زنجیراور حلقے ہیں سب امیروں کے
قہر ڈھائے گی اسیروں کی تڑپاور بھی الجھیں گے حلقے دام کے
رہا ہوئے پہ عجب حال ہے اسیروں کاکہ اب وہ اپنے پروں کو تلاش کرتے ہیں
یہ بھی قیدی ہو گیا آخر کمند زلف کالے اسیروں میں ترے آزادؔ شامل ہو گیا
چھڑا دے قید سے اے برق ہم اسیروں کولگا دے آگ قفس کو بھی آشیاں کی طرح
اک سزا اور اسیروں کو سنا دی جائےیعنی اب جرم اسیری کی سزا دی جائے
یہ سب نا آشنائے لذت پرواز ہیں شایداسیروں میں ابھی تک شکوۂ صیاد ہوتا ہے
سبز موسم کی خبر لے کے ہوا آئی ہوکام پت جھڑ کے اسیروں کی دعا آئی ہو
موت بھی دور بہت دور کہیں پھرتی ہےکون اب آ کے اسیروں کو رہائی دے گا
فکر کیا انہیں جب تو ساتھ ہے اسیروں کےاے غم اسیری تو خود شکست زنداں ہے
آج اسیروں میں وہ ہنگامۂ فریاد نہیںشاید اب کوئی گلستاں کا سبق یاد نہیں
کچھ نہ کچھ آج اسیروں نے کہا تو ہے ضرورایک اک گل سے لپٹتی ہے صبا گلشن میں
ستم روا ہے اسیروں پہ اس قدر صیادچمن چمن کہیں بلبل کی اب نوا بھی ہے
گلے پر چھری کیوں نہیں پھیر دیتےاسیروں کو بے بال و پر کرنے والے
لرز کے ٹوٹ گئیں ہفت رنگ دیواریںہوا چلی تو رہائی ملی اسیروں کو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books