aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bargah"
نہ تخت و تاج میں نے لشکر و سپاہ میں ہےجو بات مرد قلندر کی بارگاہ میں ہے
ہائے وہ زندگی کی اک ساعتجو تری بارگاہ میں گزری
ہم بارگاہ ناز میں اس بے نیاز کیپیدا کئے گئے ہیں شکایات کے لئے
سجا کر لخت دل سے کشتیٔ چشم تمنا کوچلا ہوں بارگاہ عشق میں لے کر یہ نذرانہ
ہر سحر بارگاہ شبنم میںپھول ملتے ہیں با وضو ہم سے
عدمؔ خرابات کی سحر ہے کہ بارگاہ رموز ہستیادھر بھی سورج نکل رہا ہے ادھر بھی سورج نکل رہا ہے
کانپ اٹھے بارگہہ سر عفاف ملکوتیوں معاصی کا لنڈھاتے ہوئے پیمانہ چلیں
یہ جہاں بارگہ رطل گراں ہے ساقیاک جہنم مرے سینے میں تپاں ہے ساقی
اے بارگاہ حسن کوئی فیصلہ تو کراس نا مراد عشق کی حجت تمام شد
عشق کی سادہ دلی ہے ہر طرف چھائی ہوئیبارگاہ حسن میں ہر آرزو نوخیز ہے
وہ بارگاہ حسن ادب کا مقام ہےجز درد و اشتیاق تقاضا نہ چاہیئے
مری بارگاہ ہستی ہمہ عجز بندگانہمری بارگاہ مستی ہمہ سطوت خدائی
اے دلؔ اس بارگہہ حسن میں ہوں جب سے مقیمعشق شاید کہ مری طبع رواں رقص میں ہے
میری عادت ہے وفا دل میں شکیبائی ہےبات یوں بارگہہ ناز میں بن آئی ہے
سجدے مقبول نہیں بارگہہ ناز میں ابآستاں حسن کا سجدے نہیں سر مانگے ہے
اک بار بارگاہ الٰہی میں کی دعاپھر اس سے دوجی بار تقاضہ نہیں کیا
مرا وجود مجسم خلوص تھا ناصرؔمیں پھر بھی بارگہہ حسن کے عتاب میں تھا
مقبول بارگاہ رسالت ہوں میرے شعرسرمایۂ نجات غزل میں سمیٹ لوں
بارگاہ حسن میں جھک کر سلامی پیش کرباندھ کر گھنگرو گلوں کے بانکپن میں رقص کر
بزم دوشیں کو کرو یاد کہ اس کا ہر رندرونق بار گہ پیر مغاں گزرا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books