aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhaa.D"
خواب دکھلائیں مگر خواب کی تعبیر نہ دیںبھاڑ میں ایسے خداؤں کی خدائی جائے
آگ سے یاری مت کرناایسے دل کو بھاڑ میں ڈال
رضیؔ جی بھاڑ میں جائے محبتہمیں اب دل جلانا آ گیا ہے
بھاڑ میں جائے یہ تہذیب کلامبات کہنے میں بھی دشواری لگے
آنکھیں کہیں دماغ کہیں دست و پا کہیںرستوں کی بھیڑ بھاڑ میں دنیا بکھر گئی
رات گھنا جنگل اور میںایک چنا کیا پھوڑے بھاڑ
انشا اللہ شاید آیااس کوچہ میں بھیڑ بھاڑ سی ہے
کہو اب کیا کروں دانا کہ جب یوںبرہ کے بھاڑ میں جا کر پڑا دل
مجھ کو صدا نہ دیں نہ ستائیں محبتیںمیری بلا سے بھاڑ میں جائیں محبتیں
ذرا یہ سوچ کر تقریر کرناتمہارے بعد ہم کو بولنا ہے
پیٹ کا بھاڑ ہے بلا نہ بھرےخوب تا اس میں جھوکا جھوک نہ ہو
کتنے اسباب جنم لیتے ہیںبے سبب بھیڑ بھاڑ ہونے سے
گھر سے نکل کے آئے ہیں بازار کے لئےیہ بھیڑ بھاڑ اچھی ہے بیکار کے لئے
یہاں وہاں کے فریبوں سے ٹوکری بھر لیادھر ادھر سے خوشی کا جگاڑ کرتے ہوئے
بے فوج سرشک و پرچم آہجھپٹا یوں بھیڑ بھاڑ کر عشق
نا چیز آپ جانتے ہیں اس قدر مجھےالفت تو جاوے بھاڑ میں کینے پہ حرف ہے
شیخ مے خانہ کی مت چل راہ مے خواروں سے ڈرمل کے دو بد مست دیں گے آپ کی سج واں بگاڑ
بھڑ کا چھتا ہے دل سوراخ داراس کی آہیں طیش ہیں دلبر نہ چھیڑ
حسرتیں بعد مرگ جائیں کہاںدفن کر مجھ کو اور انہیں بھی گاڑ
چشم تر تو برس نہ سوچ ابھیبھاڑ دشت جنوں میں کب آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books