aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaah"
کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی کبھی ہم سے تم سے بھی راہ تھیکبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہےدشنام تو نہیں ہے یہ اکرام ہی تو ہے
اے مری گل زمیں تجھے چاہ تھی اک کتاب کیاہل کتاب نے مگر کیا ترا حال کر دیا
جب تجھے میری چاہ تھی جاناںبس وہی وقت تھا کڑا میرا
آرزو ہے وفا کرے کوئیجی نہ چاہے تو کیا کرے کوئی
ہے ناز حسن سے جو فروزاں جبین یارلبریز آب نور ہے چاہ ذقن تمام
بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہو گئےموسم کے ہاتھ بھیگ کے سفاک ہو گئے
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
ایک ہم ہیں کہ ہوئے ایسے پشیمان کہ بسایک وہ ہیں کہ جنہیں چاہ کے ارماں ہوں گے
تجھ کو دیکھا تو سیر چشم ہوئےتجھ کو چاہا تو اور چاہ نہ کی
بھر بھر نظریں دیکھیں تجھ کو آتے جاتے لوگدیکھ تجھے بدنام نہ کر دے یہ ہرنی سی چال
مری دھڑکنوں کے قریب تھے مری چاہ تھے مرا خواب تھےوہ جو روز و شب مرے پاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
میں کیسے اور کسی سمت موڑتا خود کوکسی کی چاہ نہ تھی دل میں تیری چاہ کے بعد
تمہاری نا کو ہی آخر میں ہاں بنایا گیایقیں کے چاک پے رکھ کر گماں بنایا گیا
ترے بدلنے کے با وصف تجھ کو چاہا ہےیہ اعتراف بھی شامل مرے گناہ میں ہے
چاہ میں پاؤں کہاں آس کا میٹھا پانیپیاس بھڑکی ہوئی ہے اور نہیں ملتا پانی
نگاہیں چار ہوئیں وقت ہوش کھو بیٹھاصدی دہائی برس ماہ روز آج ابھی
میں چاہ کر وہ شکل مکمل نہ کر سکااس کو بھی لگ رہا تھا ادھوری بناؤں گا
اس کی تلاش ہے کہ نظر آئے آرزوظالم نے روز چاک کئے ہیں ہزار دل
تمہیں جس کی چاہ پہ ناز تھا جو تمھارا محرم راز تھامیں وہی ہوں عاشق باوفا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books