aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faiz ahmad faiz"
بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔمت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے
فیضؔ تھی راہ سر بسر منزلہم جہاں پہنچے کامیاب آئے
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیںجو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
بھیگی ہے رات فیضؔ غزل ابتدا کرووقت سرود درد کا ہنگام ہی تو ہے
''آپ کی یاد آتی رہی رات بھر''چاندنی دل دکھاتی رہی رات بھر
فیضؔ تکمیل غم بھی ہو نہ سکیعشق کو آزما کے دیکھ لیا
دیار غیر میں محرم اگر نہیں کوئیتو فیضؔ ذکر وطن اپنے روبرو ہی سہی
بات بس سے نکل چلی ہےدل کی حالت سنبھل چلی ہے
تم آئے ہو نہ شب انتظار گزری ہےتلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے
چلو فیضؔ پھر سے کہیں دل لگائیںسنا ہے ٹھکانے کے دن آ رہے ہیں
عمر بے سود کٹ رہی ہے فیضؔکاش افشائے راز ہو جائے
در قفس پہ اندھیرے کی مہر لگتی ہےتو فیضؔ دل میں ستارے اترنے لگتے ہیں
کب ٹھہرے گا درد اے دل کب رات بسر ہوگیسنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہوگی
ہمت التجا نہیں باقیضبط کا حوصلہ نہیں باقی
عمر جاوید کی دعا کرتےفیضؔ اتنے وہ کب ہمارے تھے
چاند نکلے کسی جانب تری زیبائی کارنگ بدلے کسی صورت شب تنہائی کا
تری امید ترا انتظار جب سے ہےنہ شب کو دن سے شکایت نہ دن کو شب سے ہے
دل میں اب یوں ترے بھولے ہوئے غم آتے ہیںجیسے بچھڑے ہوئے کعبہ میں صنم آتے ہیں
تجھے پکارا ہے بے ارادہجو دل دکھا ہے بہت زیادہ
کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہات میں تیرا ہات نہیںصد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books