aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gebii"
مہر و ماہ و انجم بھی اب اسیر گیتی ہیںفکر نو کی عظمت سے روز و شب بدلتے ہیں
جاداد بادہ نوشی رنداں ہے شش جہتغافل گماں کرے ہے کہ گیتی خراب ہے
ہم کہ کرتے ہیں چمن میں اہتمام رنگ و بوروئے گیتی سے نقاب حسن سرکاتے ہیں ہم
خشک ہے موسم احساس فضا پیاسی ہےخم کے خم سینۂ گیتی پہ لنڈھا دے ساقی
اب کچھ نہیں ہے معبد گیتی خطا معافموتی سے اشک صرف مہ و کہکشاں ہوئے
گیتی افروز اگر حضرت نیر رہتےاتنا تاریک تو ہوتا نہ زمانا ہرگز
بھرا جائے گا کب تک خون ماضی نبض فردا میںاب اس پہلو پہ نظم قلب گیتی آ نہیں سکتا
یہی کون و مکاں دنیا ہے عالمیہ ہی گیتی ہی گیہاں ہے جہاں ہے
شر کو کیا سمجھے یہ غبی مخلوقشر کہاں ہے بشر کے پہلو میں
رنج گیتی سے دل مکدر ہےبھر کے دے مے سے ساغر بلور
آسائش گیتی ہے سزا بے ہنری کیآزردگیٔ دل صلۂ خوش سخنی ہے
فرش گیتی سے سر عرش پہنچنے والےکوچۂ دل سے تری راہ گزر ہے کہ نہیں
آئینۂ گیتی میں وہی عکس ہے ہر سوہم نے جدھر اس شوخ کو دیکھا نظر آیا
نہیں ہیں سطح پہ ظاہر ابھی نشاں جس کےبطون گیتی میں ہے پیچ و تاب اور ہی کچھ
جن کو مشاطگئ زلف کا دعویٰ تھا بہتکر گئے گیسوئے گیتی وہ پریشاں کچھ اور
کہتا نہیں سنتا نہیں ہنستا نہیں روتا نہیںمیں بھی ازل سے آج تک کیسے غبی کے ساتھ ہوں
کیا کرو گے مہ و انجم پہ جما کر نظریںمہر گیتی ہی ضیا بار نہیں دیوانو
گیسوئے جاناں اگر سلجھا تو کیاگیسوئے گیتی سنورنا چاہئے
محنت ہی پہ موقوف ہے آسائش گیتیکھوئی مری راحت مری راحت طلبی نے
ہر شخص کے چہرے پر اک کرب کا منظر ہےشاید لب گیتی پر تخریب کا نام آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books