aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guzaarish"
یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہےاس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی
ان کی اپیل ہے کہ انہیں ہم مدد کریںچاقو کی پسلیوں سے گزارش تو دیکھیے
میں کسی بیچ کے رستے سے نہیں پہنچا یہاںحاسدوں سے یہ گزارش ہے ریاضت سمجھیں
ہائے وہ ناوک گزارش رنگجس کی جنبش کمان میں گزری
موسم گریہ ایک گزارش ہےغم کے پکنے تلک ٹھہر مجھ میں
گزار اے شوق اب خلوت کی راتیںگزارش بن گلہ بن گفتگو بن
دھوپ نے گزارش کیایک بوند بارش کی
بن مانگے مل رہا ہو تو خواہش فضول ہےسورج سے روشنی کی گزارش فضول ہے
خور شبنم آشنا نہ ہوا ورنہ میں اسدؔسر تا قدم گزارش ذوق سجود تھا
اک گزارش ہے حضرت ناصحآپ اب اور کوئی کام کریں
تمہارے ہر اشارے پر سر تسلیم خم لیکنگزارش ہے کہ جذبات محبت کو ذرا سمجھو
وہ مسیحا نہ بنا ہم نے بھی خواہش نہیں کیاپنی شرطوں پہ جیے اس سے گزارش نہیں کی
میں نے تو صرف گزارش کی تھیسب کی نظروں میں شکایت ہی سہی
میری گزارش کیا سنتےاونچے قد کے چھوٹے لوگ
مٹا دے خود ہمیں گر شکوۂ غم مٹ نہیں سکتاجفائے یار سے یہ آخری اپنی گزارش ہے
اک گزارش ہے بس اتنا کیجیےجب کبھی فرصت ہو آیا کیجیے
دوستو تم سے گزارش ہے یہاں مت آؤاس بڑے شہر میں تنہائی بھی مر جاتی ہے
گزارش ہے نہ مجھ کو یاد آئےتمنا ہے نہ تجھ کو یاد آؤں
دستور ہے گزارش احوال واقعیقانون یہ نہیں ہے کہ شکوہ نہ چاہئے
گیسوئے یار سے گزارش ہےبادلوں کا تو احترام کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books