aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halve"
آگے آتی تھی حال دل پہ ہنسیاب کسی بات پر نہیں آتی
تجھ کو جب تنہا کبھی پانا تو از راہ لحاظحال دل باتوں ہی باتوں میں جتانا یاد ہے
حال دل ہم بھی سناتے لیکنجب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا
ہم لبوں سے کہہ نہ پائے ان سے حال دل کبھیاور وہ سمجھے نہیں یہ خاموشی کیا چیز ہے
حال دل یار کو لکھوں کیوں کرہاتھ دل سے جدا نہیں ہوتا
بے طرح حال دل ہے اور تجھ سےدوستانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں
زحال مسکیں مکن تغافل دورائے نیناں بنائے بتیاںکہ تاب ہجراں ندارم اے جاں نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں
کہاں کا صبر کہ دم پر ہے بن گئی ظالمبہ تنگ آئے تو حال دل آشکار کیا
حال دل مجھ سے نہ پوچھو مری نظریں دیکھوراز دل کے تو نگاہوں سے ادا ہوتے ہیں
وہ بھی سن لیں گے یہ کبھی نہ کبھیحال دل سب سے جا بجا کہئے
دل کو آنکھوں نے پھنسایا کیا مگریہ بھی حلقے ہیں تمہارے دام کے
حال دل پوچھنے والے تری دنیا میں کبھیدن تو ہوتا ہے مگر رات نہیں ہوتی ہے
بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلکہم کہیں گے حال دل اور آپ فرماویں گے کیا
حال غم کہہ کے غم بڑھا بیٹھےتیر مارے تھے تیر کھا بیٹھے
حال غم ان کو سناتے جائیےشرط یہ ہے مسکراتے جائیے
حال دل نہیں معلوم لیکن اس قدر یعنیہم نے بارہا ڈھونڈا تم نے بارہا پایا
حال صحن وجود ٹھہرے گاتیرا ہنگام رخصتی کب تک
باغباں کلیاں ہوں ہلکے رنگ کیبھیجنی ہے ایک کمسن کے لیے
حال دل میں سنا نہیں سکتالفظ معنیٰ کو پا نہیں سکتا
کہا جو حال دل اپنا تو اس نے ہنس ہنس کرکہا ''غلط ہے یہ باتیں جو تم بناتے ہو''
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books