aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "husain"
عجیب لوگ ہیں میری تلاش میں مجھ کووہاں پہ ڈھونڈ رہے ہیں جہاں نہیں ہوں میں
بازو ہیں یا دو پتواریں ناؤ پہ رکھی ہیںلہریں لیتا دریا دیکھو اور مجھے دیکھو
ہیں دور جام اول شب میں خودی سے دورہوتی ہے آج دیکھیے ہم کو سحر کہاں
رات ڈھلنے کے بعد کیا ہوگادن نکلنے کے بعد کیا ہوگا
بھر جائیں گے جب زخم تو آؤں گا دوبارامیں ہار گیا جنگ مگر دل نہیں ہارا
جانے اس نے کیا دیکھا شہر کے منارے میںپھر سے ہو گیا شامل زندگی کے دھارے میں
اور بھی ہیں روایتیں لیکناک روایت ہے خوں فشانی کی
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہےاسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
نظر نہیں تو مرے حلقۂ سخن میں نہ بیٹھکہ نکتہ ہائے خودی ہیں مثال تیغ اصیل
اب اس کے بنا یوں ہیں شب و روز ہمارےجیسے کوئی دروازہ نہ ہو گھر میں کسی کے
حق وفا کے جو ہم جتانے لگےآپ کچھ کہہ کے مسکرانے لگے
تو سمجھتا ہے حوادث ہیں ستانے کے لیےیہ ہوا کرتے ہیں ظاہر آزمانے کے لیے
گھر سے نکلا تو ملاقات ہوئی پانی سےکہاں ملتی ہے خوشی اتنی فراوانی سے
یہ جو پھوٹ بہا ہے دریا پھر نہیں ہوگاروئے زمیں پر منظر ایسا پھر نہیں ہوگا
کس پر پوشیدہ اور کس پہ عیاں ہونا تھاکون ہوں میں مجھ کو اس وقت کہاں ہونا تھا
چپے چپے پہ ہیں یاں گوہر یکتا تہ خاکدفن ہوگا کہیں اتنا نہ خزانہ ہرگز
سوچتے کچھ ہیں عمل کچھ ہے نتیجہ کچھ ہےایسی صورت میں کوئی مسئلہ حل کیسے ہو
پیغام ملا تھا جو حسین ابن علی کوخوش ہوں وہی پیغام قضا میرے لیے ہے
وہ پرفشاں ہیں مگر غول شپرک کی طرحسو رائیگاں ہیں کہ جوں چشم کور میں کاجل
سورما جس کے کناروں سے پلٹ آتے ہیںمیں نے کشتی کو اتارا ہے اسی پانی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books