aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jiw"
پیا کے نین میں بہت چھند ہےاو وو زلف میں جیو کا آنند ہے
عشق میں بو ہے کبریائی کیعاشقی جس نے کی خدائی کی
نہ راکھوں تج نین میں راکھوں دل میںکہ توں میرا پیارا جیو کا ساتی
تقدیر کہاں کھینچ لجا گی سو نہ جانوپن جیو کے گللوت جو تن چھوڑ نہ جانا
مرے جیو آرسی میں خیال تج مکھ کا سو دستا ہےکرے او خیال منج دل میں نشانی زر فشانی کا
ہوا باد و باراں مرا جیو آجترے عشق کا دل میں طوفان ہے
خماری نین تھے کھلے پھول جیو میںنہیں مو کو دونا و بالا کا حاجت
بلایاں جیو کا لے میں پڑوں گی پاؤں میں دل سوںولے ظاہر میں دکھلانے کوں ہو اغیار بیٹھوں گی
پیا کا عشق ہے مرا یار جانیبن اس نیہ کوں جیو کر میں نہ جانی
ہے وہ چنچل کامنی محبوب سارے شہر کودیکھ کر جس کو نظر میری پلٹتی جائے ہے
کاٹے گئے ہیں پیڑ یوں اتنے کہ آج کلجنگل کے سارے جیو بھی بستی میں آ گئے
ابرو نے ترے کھینچی کماں جور و جفا پرقرباں کروں سو جیو ترے تیر ادا پر
گل ترے مکھ کی فکر میں بیمارجیو بلبل کا تجھ قدم پہ نثار
چلتا ہے جیو جس پر جاتے ہیں اس کے پیچھےسودے میں عشق کے ہے اب یہ چلن ہمارا
جیو نے مرنے میں حق اوپر توکل ہے اسےآبروؔ نیں زخم کے کھانے میں ہاتھ اوڑا نہیں
نہ جانے کون سے جنگل کا جیو ہے واعظشراب پیتا ہے کم بخت بوالہوس کی طرح
راہ داراں لیویں ہر گام میں جیو کا حاصلہے گا اس راہ میں اے عمر ابد جاں کا خطر
آبروؔ جیو ڈوب جاتا ہےبے خودی کی جب آوتی ہے لہر
تیغ اجل سوں کس کا سلامت رہا ہے جیوشوخی سیں جب نگاہ کریں قتل عام جان
مجھ سے رقیب و لعیں جیو میں رکھتا ہے کیںاوس سگ ناپاک سوں خوب نہیں بولنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books