تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "manzil"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "manzil"
غزل
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے
منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے
بہزاد لکھنوی
غزل
لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک
اے اہل زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں کم یاب ہیں ہم