aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mela"
یہ ایک میلہ ہے وعدہ کسی سے کیا لے گاڈھلے گا دن تو ہر اک اپنا راستہ لے گا
دنیا بھر کی یادیں ہم سے ملنے آتی ہیںشام ڈھلے اس سونے گھر میں میلہ لگتا ہے
آج تو شہر کی روش روش پرپتوں کا میلہ سا لگا ہے
کھنڈر کی تہ سے بریدہ بدن سروں کے سواملا نہ کچھ بھی خزانوں کی آرزو کر کے
تاروں سے میرا جام بھرو میں نشے میں ہوںاے ساکنان خلد سنو میں نشے میں ہوں
جس جپسی کا ذکر ہے تم سے دل کو اسی کی کھوج رہییوں تو ہمارے شہر میں اکثر میلا لگا نگاروں کا
کٹھن تنہائیوں سے کون کھیلا میں اکیلابھرا اب بھی مرے گاؤں کا میلہ میں اکیلا
بیمار تھا تو پوچھنے آئے نہیں مزاجمیت پہ آج اس کی ہے میلہ لگا ہوا
محبت بھی ہوا کرتی ہے دل بھی دل سے ملتا ہےمگر پھر آدمی کو آدمی مشکل سے ملتا ہے
جب بھی وہ پاکیزہ دامن آ جائے گا ہاتھ مرےآنکھوں کا یہ میلا پانی گنگا جل ہو جائے گا
تم حال پریشاں کی پرسش کے لیے آتےصحرائے تمنا میں میلہ سا لگا ہوتا
دھیان میں میلہ سا لگتا ہے بیتی یادوں کااکثر اس کے غم سے دل کی صحبت رہتی ہے
اپنے لوگوں کا ایک میلہ ہےاپنے پن کی یہاں کمی سی ہے
رات بھر رہتا ہے زخموں سے چراغاں دل میںرفتگاں تم نے لگا رکھا ہے میلہ اچھا
کیا عجب پہیلی ہے زندگی کا میلہ بھیپہلے خود کو ڈھونڈا ہے پھر تجھے پکارا ہے
موت علاج غم تو ہے موت کا آنا سہل نہیںجان سے جانا سہل سہی جان کا جانا سہل نہیں
جگ مگ جگ مگ دنیا کا میلہ جھوٹاسچا سونا سچی چاندی ہم دونوں
بند آنکھیں رہیں میلا ہے لٹیروں کا لگااشک لٹ جاتے ہیں جب دیدۂ نم کھلتا ہے
پلک جھپکتے ہی سارا منظر بدل گیا ہےیہاں تو میلہ لگا ہوا تھا وبا سے پہلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books