تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "misaal-e-ruu-e-nigaar"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "misaal-e-ruu-e-nigaar"
غزل
ازل میں ہو نہ ہو یہ جلوہ گاہ روئے جاناں تھا
کہ صبح حشر بھی خورشید کا آئینہ لرزاں تھا
بیخود موہانی
غزل
تو عروس شام خیال بھی تو جمال روئے سحر بھی ہے
یہ ضرور ہے کہ بہ ایں ہمہ مرا اہتمام نظر بھی ہے
سرور بارہ بنکوی
غزل
تو عروس شام خیال بھی تو جمال روئے سحر بھی ہے
یہ ضرور ہے کہ بہ ایں ہمہ مرا اہتمام نظر بھی ہے
سرور بارہ بنکوی
غزل
پھر مجھے لکھنا جو وصف روئے جاناں ہو گیا
واجب اس جا پر قلم کو سر جھکانا ہو گیا