aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nazm"
رہے گا یاد مدینے سے واپسی کا سفرمیں نظم لکھنے لگا تھا کہ نعت ہو گئی ہے
اب اس کا فن تو کسی اور سے ہوا منسوبمیں کس کی نظم اکیلے میں گنگناؤں گی
ہمیں سے رنگ گلستاں ہمیں سے رنگ بہارہمیں کو نظم گلستاں پہ اختیار نہیں
کوئی خاموش زخم لگتی ہےزندگی ایک نظم لگتی ہے
میں اپنے حصے کے سکھ جس کے نام کر ڈالوںکوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
تم بہت معصوم لڑکی ہو تمہیںنظم بھیجوں گا دعا پہناؤں گا
ہر چند ناز حسن پہ غالب نہ آ سکےکچھ اور معرکے ہیں جو سر کر رہے ہیں ہم
سلیس شستہ مرصع نفیس نرم رواںدبا کے دانتوں میں آنچل غزل اٹھائی گئی
پاس اپنے جو نیا کوئی فسوں ساز آیاہو رہے اس کے ہمیں یاد ترا ناز آیا
حسن کا ناز عاشقی کا نیازاب تو کچھ بھی وہ ماجرا نہ رہا
یہ بھی نظم حیات ہے کوئیزندگی زندگی کا ماتم ہے
لوگ سمجھے تھے یہ انقلاب آتے ہی نظم کہنہ چمن کا بدل جائے گایہ خبر کس کو تھی آتش گل سے ہی تنکا تنکا نشیمن کا جل جائے گا
وہ اساس عزم سے آشنا وہ لباس نظم سے رونماکسی قافیے یا ردیف سے وہ کھلا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
خوب آزادئ صحافت ہےنظم لکھنے پہ بھی قیامت ہے
سلک اس کی نظم کا کیوں کر نہ ہووے قیمتیآبروؔ کا شعر جو دیکھا سو مروارید ہے
تو ایک ساز ہے چھیڑا نہیں کسی نے جسےترے بدن میں چھپی نرم راگنی کی قسم
اے ہوا کیا ہے جو اب نظم چمن اور ہواصید سے بھی ہیں مراسم ترے صیاد سے بھی
دیکھ کر نظم دوعالم ہمیں کہنا ہی پڑایہ سلیقہ ہے کسے انجمن آرائی کا
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کیسو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
پچھلی رات کی نرم چاندنی شبنم کی خنکی سے رچا ہےیوں کہنے کو اس کا تبسم برق صفت ہے شعلہ نما ہے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books