aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parcham"
جب بنام دل گواہی سر کی مانگی جائے گیخون میں ڈوبا ہوا پرچم ہمارا دیکھنا
اپنے پرچم کا کہیں رنگ بھلا مت دیناسرخ شعلوں سے جو کھیلو گے تو جل جاؤ گے
تیرگی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے آخر میاںسرخ پرچم کو جلا کر ہی اجالا کر دیا
کوئی تو پرچم لے کر نکلے اپنے گریباں کا جالبؔچاروں جانب سناٹا ہے دیوانے یاد آتے ہیں
کسی جانب سے بھی پرچم نہ لہو کا نکلااب کے موسم میں بھی عالم وہی ہو کا نکلا
آندھیاں آئیں تو سب لوگوں کو معلوم ہواپرچم خواب زمانے میں نگوں کتنا ہے
حل کرنے ہیں مجھ کو کئی پیچیدہ مسائلاے جان وفا گیسوئے پر خم کی طرح آ
نہ کوئی عشق ہے باقی نہ کوئی پرچم ہےلوگ دیوانے بھلا کس کے سبب سے ہو جائیں
ہوا ہے سخت اب اشکوں کے پرچم اڑ نہیں سکتےلہو کے سرخ پرچم لے کے میدانوں میں آ جاؤ
ان کے ہاتھوں میں کبھی پیار کا پرچم ہوتامیرے روٹھے ہوئے جذبات منانے آتے
لہراتے ہوئے آئے تھے وہ امن کا پرچمپرچم کو اٹھائے ہوئے نیزے کی انی تھی
آندھیاں چلتی رہیں افلاک تھراتے رہےاپنا پرچم ہم بھی طوفانوں میں لہراتے رہے
جگائیں ہم سفروں کو اٹھائیں پرچم شوقنہ جانے کب ہو سحر کون انتظار کرے
شکستوں کے ڈیرے منڈیروں پہ ہیںہماری فصیلوں پہ پرچم کہاں
دشت و در بننے کو ہیں مجروحؔ میدان بہارآ رہی ہے فصل گل پرچم کو لہرائے ہوئے
جو چلے پرچم اٹھا کر دوستوساتھ اس کا ہی نبھانا سیکھئے
مصلحتوں کی دھول جمی ہے اکھڑے اکھڑے قدموں پرجھجک جھجک کر اڑتے پرچم دیکھنے والے دیکھتا جا
کیوں غرور کرتے ہو جا کے تم بلندی پرشہرتوں کا یہ پرچم دیر تک نہیں رہتا
ہاتھوں میں میرے پرچم آغاز کار خیرمیری ہتھیلیوں پہ مرا سر بھی آئے گا
الگ الگ اپنا اپنا پرچم اٹھا رکھا ہےکہ ہم قبیلوں نہ خاندانوں میں رہ گئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books