aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pesh"
ہے اسے دور کا سفر در پیشہم سنبھالے نہیں سنبھلتے ہیں
اب ہے بس اپنا سامنا در پیشہر کسی سے گزر گیا ہوں میں
مایوسئ مآل محبت نہ پوچھیےاپنوں سے پیش آئے ہیں بیگانگی سے ہم
اپنا دل پیش کروں اپنی وفا پیش کروںکچھ سمجھ میں نہیں آتا تجھے کیا پیش کروں
تنہا نہ کٹ سکیں گے جوانی کے راستےپیش آئے گی کسی کی ضرورت کبھی کبھی
آ چکا پیش وہ مروت سےاب چلوں کام ہو چکا میرا
روز حساب جب مرا پیش ہو دفتر عملآپ بھی شرمسار ہو مجھ کو بھی شرمسار کر
میں ہواؤں سے کیسے پیش آؤںیہی موسم ہے کیا وہاں جاناں
ایک وضاحت کے لمحے میں مجھ پر یہ احوال کھلاکتنی مشکل پیش آتی ہے اپنا حال بتانے میں
یہ فضا کے رنگ کھلے کھلے اسی پیش و پس کے ہیں سلسلےابھی خوش نوا کوئی اور تھا ابھی پر کشا کوئی اور ہے
دیر سے پلکیں نہیں جھپکیں مریپیش جاں اب کے نظارہ اور ہے
سنبھل کر اب ہواؤں سے الجھنامیں تجھ سے پیشتر بجھنے لگا ہوں
حشر میں پیش خدا فیصلہ اس کا ہوگازندگی میں مجھے اس گبر کو ترسانے دو
پیش کرتا ہوں میں خود اپنی گرفتاری علیؔان سے کہنا کہ مجھے زیر حراست سمجھیں
اتنا ہی مجھ کو اپنی حقیقت سے بعد ہےجتنا کہ وہم غیر سے ہوں پیچ و تاب میں
یہ حال ہے کہ کئی راستے ہیں پیش نظرمگر خیال تری رہگزر کو جاتا ہے
جو پیش پیش تھے بستی بچانے والوں میںلگی جب آگ تو اپنا بھی گھر بچا نہ سکے
ہم کہاں سے چلے ہیں اور کہاںکوئی اندازہ پیش و پس کا نہیں
آئینہ دیکھنا اس حسن پہ آسان نہیںپیشتر آنکھ مری میری نظر پیدا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books