aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaa.il"
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائلجب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
دلیلوں سے اسے قائل کیا تھادلیلیں دے کے اب پچھتا رہے ہیں
کوئی مقتل میں نہ پہنچا کون ظالم تھا جسےتیغ قاتل سے زیادہ اپنا سر اچھا لگا
اثر بھی لے رہا ہوں تیری چپ کاتجھے قائل بھی کرتا جا رہا ہوں
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
گریز کا نہیں قائل حیات سے لیکنجو سچ کہوں کہ مجھے موت ناگوار نہیں
اک زخم بھی یاران بسمل نہیں آنے کامقتل میں پڑے رہیے قاتل نہیں آنے کا
اے دوست میں خاموش کسی ڈر سے نہیں تھاقائل ہی تری بات کا اندر سے نہیں تھا
نہ حشر و نشر کا قائل نہ کیش و ملت کاخدا کے واسطے ایسے کی پھر قسم کیا ہے
ہم مصلحت وقت کے قائل نہیں یاروالزام جو دینا ہے سر عام دیا جائے
کیا ہوئے ہم کہ نہ تھے مرگ بشر کے قائللوگ پوچھیں گے تو فریاد کرے گی دنیا
زخم سر کے دیوانے زخم دل کا قائل ہوزندگی سنورتی ہے دل پہ چوٹ کھانے سے
میں اس کی نظروں کا کچھ اس لئے بھی ہوں قائلوہ جس کو چاہے اسے دیکھنا سکھاتا ہے
تجسس مرکز تقدیر کا قائل نہیں ہوتاشعور بندگی بیگانۂ دیر و حرم ہو جا
میں تو خودداری کا قائل ہوں مگرکیا کروں پھر آ رہی ہے ان کی یاد
اے دل بے قرار مدت سےہم تری وحشتوں کے قائل ہیں
یہ دنیا حقیقت کی قائل نہیں ہےفسانے سناؤ فسانے بہت ہیں
جو زمیں کوچۂ قاتل میں نکلتی ہے نئیوقف وہ بہر مزار شہدا ہوتی ہے
نظر سے قید تعین اٹھائی جاتی ہےتجلیٔ رخ جاناں دکھائی جاتی ہے
ہے ترے کشف و کرامات کی دنیا قائلتجھ سے اے دل نہ مگر کام ہمارا نکلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books