aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaair"
اس شہر میں کس سے ملیں ہم سے تو چھوٹیں محفلیںہر شخص تیرا نام لے ہر شخص دیوانا ترا
شاعر ہوں میں شاعر ہوں میرا ہی زمانا ہےفطرت مرا آئینا قدرت مرا شانا ہے
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
میرؔ کے مانند اکثر زیست کرتا تھا فرازؔتھا تو وہ دیوانہ سا شاعر مگر اچھا لگا
وہ رات کا بے نوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصرؔتری گلی تک تو ہم نے دیکھا تھا پھر نہ جانے کدھر گیا وہ
اک لفظ میں بھٹکا ہوا شاعر ہے کہ میں ہوںاک غیب سے آیا ہوا مصرع ہے کہ تم ہو
نشورؔ اہل زمانہ بات پوچھو تو لرزتے ہیںوہ شاعر ہیں جو حق کہنے سے کترایا نہیں کرتے
شاعر ہے آپ یعنی کہ سستے لطیف گورشتوں کو دل سے روئیے سب کو ہنسائیے
مجھ کو بننا پڑا شاعر کہ میں ادنیٰ غم دلضبط بھی کر نہ سکا پھوٹ کے رویا بھی نہیں
ایک گڑیا کی کئی کٹھ پتلیوں میں جان ہےآج شاعر یہ تماشہ دیکھ کر حیران ہے
ہیں شادؔ و صفیؔ شاعر یا شوقؔ و وفاؔ حسرتؔپھر ضامنؔ و محشرؔ ہیں اقبالؔ بھی وحشتؔ بھی
وہی مجروحؔ وہی شاعر آوارہ مزاجکوئی اٹھا ہے تری بزم سے دلگیر نہ دیکھ
ہم بھی شاعر تھے کبھی جان سخن یاد نہیںتجھ کو بھولے ہیں تو دل داریٔ فن یاد نہیں
جس کی جدائی نے مجھے شاعر بنا دیاپڑھتا ہوں میں غزل بھی اسی کی لکھی ہوئی
شہر میں چرچا ہے آخر ایسی لڑکی کون ہےجس نے اچھے خاصے اک شاعر کو پاگل کر دیا
ہوگا کوئی ایسا بھی کہ غالبؔ کو نہ جانےشاعر تو وہ اچھا ہے پہ بدنام بہت ہے
صرف شاعر دیکھتا ہے قہقہوں کی اصلیتہر کسی کے پاس تو ایسی نظر ہوگی نہیں
جنہیں کہ دیدۂ شاعر ہی دیکھ سکتا ہےوہ انقلاب ترے سامنے کہاں گزرے
لاج رکھ لی تری سماعت نےورنہ تابشؔ بھی کوئی شاعر ہے
اک ہجر زدہ بابل پیاری ترے جاگتے بچوں سے ہاریاے شاعر کس دنیا میں ہے تو تری تنہا دنیا گھر میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books