aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sunaataa"
میری رسوائی میں وہ بھی ہیں برابر کے شریکمیرے قصے مرے یاروں کو سناتا کیا ہے
مجھ سے بنتا ہوا تو تجھ کو بناتا ہوا میںگیت ہوتا ہوا تو گیت سناتا ہوا میں
قصۂ درد میں یہ بات کہاں سے آئیمیں بہت ہنستا ہوں جب کوئی سناتا ہے مجھے
وقت سنگھاسن پر بیٹھا ہے اپنے راگ سناتا ہےسنگت دینے کو پاتے ہیں سانسوں کے اکتارے لوگ
اگر یوں ہی یہ دل ستاتا رہے گاتو اک دن مرا جی ہی جاتا رہے گا
مریض محبت انہیں کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتےمگر ذکر شام الم کا جب آیا چراغ سحر بجھ گیا جلتے جلتے
چھیڑ وہ راگ لہو آنکھ سے نکلے دل کاتو بھی کیا گیت سناتا ہے چلا جاتا ہے
وہ اپنی سیر کے قصے مجھے سناتا رہامجھے تو حال دل اس نے کہاں سنانے دیا
غیر لگتا ہے نہ اپنوں کی طرح ملتا ہےتو زمانے کی طرح مجھ کو ستاتا کیوں ہے
بہت دنوں سے دل و جاں کی محفلیں ہیں اداسکوئی ترانہ کوئی داستاں سناتا جا
سناتا ہے کوئی بھولی کہانیمہکتے میٹھے دریاؤں کا پانی
کہتا ہے تو کچھ یا نہیں آصفؔ سے یہ تو جانیاں کس کو سناتا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا
سنائی دیتا ہے کس کس کو کون سنتا ہےگلی میں شور مچاتا ہوں اور دیکھتا ہوں
سخن وری کا بہانہ بناتا رہتا ہوںترا فسانہ تجھی کو سناتا رہتا ہوں
چھوڑ جاتا ہے تذبذب میں وہ مجھ کو فیصلؔداستاں آدھی سناتا ہے چلا جاتا ہے
سونے نہ دیا شورش ہستی نے گھڑی بھرمیں لاکھ ترا ذکر سناتا رہا دل کو
ٹک ہونٹ ہلاؤں تو یہ کہتا ہے نہ بک بےاور پاس جو بیٹھوں تو سناتا ہے سرک بے
خود سناتا ہے انہیں میری محبت کے خطوطپھر بھی قاصد نے مرا نام چھپا رکھا ہے
شب کے سناٹے میں اک ماں کی چھلکتی ہوئی آنکھاپنے پیاروں کے لئے حرف دعا لکھتی ہے
واقف نہیں اب کوئی سمندر کی زباں سےصدیوں کی مسافت کو سناتا تو ہے پانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books