aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",AYW"
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
میں یہاں ہوں مگر اس کوچۂ رنگ و بو میںروز کی طرح سے وہ آج بھی آیا ہوگا
جذامی ہو گئی وضاحؔ کی محبوب واویلامگر اس کا گلہ کیا جب نہیں آیا کوئی ایلا
تمہاری قبر پرمیں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
کہاں سے آیا کدھر گیا ہےیہ کب سے کب تک کا سلسلہ ہے
تب شمع پہ دینے جان پتنگا آیا ہےسب مایا ہے
جس کا ڈر تھا مجھے معلوم پڑا لوگوں سےپھر وہ خوش بخت پلٹ آیا تری دنیا میں
تمہارے دیس میں آیا ہوں دوستو اب کےنہ ساز و نغمہ کی محفل نہ شاعری کے لئے
کون آیا ہےکوئی نہیں آیا ہے پاگل
لوٹ آیا لیے حسرتیں سینکڑوںایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں
میں شہر جا کے ہر اک در پہ جھانک آیا ہوںکسی جگہ مری محنت کا مول مل نہ سکا
آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھیہم جنہیں رسم دعا یاد نہیں
سلطنتآ بتاؤں تجھ کو رمز آيۂ ان الملوک
اور جب یاد کی بجھتی ہوئی شمعوں میں نظر آیا کہیںایک پل آخری لمحہ تری دل داری کا
ساون آیا دھوم مچاتاگھرگھر کالے بادل چھائے
مے خانہ کی بنیاد میں آیا ہے تزلزلبیٹھے ہیں اسی فکر میں پیران خرابات
زیادہ وقت نہ گزرا تھا اس تعلق کوکہ اس کے بعد وہ لمحہ قریں قریں آیا
اکیس برس گزرے آزادئ کامل کوتب جا کے کہیں ہم کو غالبؔ کا خیال آیا
شدت سے احساس ہوا تھاپہلے میرے گھر آیا تھا
اور جس سے ہر دم ڈرتے رہےیہ دن تو کئی بار آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books