aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",GRy"
جب ٹھہر کر ادھر ادھر دیکھاپاس اک گائے کو کھڑے پایا
رب کا شکر ادا کر بھائیجس نے ہماری گائے بنائی
کبھی نیل گائے کبھی کوئی سورکبھی ایک دو اور کبھی تین تین
گھٹا اٹھی تو ہے مگر پپیہا آج گائے کیاتڑپ مری مٹائے کیا لگی مری بجھائے کیا
گائے جب رمبھاتی آئیبکری کچھ شرماتی آئی
آؤ بچو سبق پڑھائیں فارسی اور اردوگائے کو بولو گاؤ ہمیشہ ہرنی کو آہو
ککڑوں کوں کی تان لگا کے مرغا گائے خیالقمری اپنی ٹھمری گائے مرغی دیوے تال
دوسری سمت میرے آنگن کےساتھ بچھڑے کے گائے بیٹھی ہے
گائے یا بھینس بیل یا بکریاونٹ گھوڑے پہاڑ سے ہاتھی
بھیڑ نے اپنا للا بھیجاگائے نے بھی بچھڑا بھیجا
ترانے محبت کے گائے تھے ہم نےمگر پھر
یہ ہے وہ گائےبپھری سی ہائے
مینڈک گائے کیا کیاری میںکیوں نہ گلا اس کا بیٹھے
کیا کیا رنگ بدلتے آئےپل میں ہاتھی پل میں گائے
ناچے مور خوشی سے من میں گائے پپیہا پی پیآؤ مل کر آج بجائیں آزادی کی بنسی
بولے پپیہا پی ہو پی ہوکوئل گائے کو کو کو کو
سونا باڑابھوکی گائے
اک روز کسی گائے کے جی میں یہ سمایاانسان نے ہم کو تو بری طرح ستایا
بادل گھر گھر آئے ناندیا ہم ہم گائے نا
مینڈک گائے میگھ ملہارجھینگر بولا لے کے گٹار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books